لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں غیر سرکاری تنظیمیں مشترکہ کوششوں سے مختلف پروگرام لانچ کرکے دور دراز دیہی علاقوں...
Read moreDetailsچوک اعظم( صابر عطاء سے )خانہ بدوش بچی ہوش میں آگئی ۔ملزمان زیادتی کرنا چاہتے تھے ۔انکار پر چھریاں ماریں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینہ سے بر آمد ، جلوس شہر سے ہو...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات ،تمام ایمر جنسی ادارے ہائی الرٹ ،داخلی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کااچانک دورہ۔انہوں نے اس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈائریکٹرتعلقات عامہ ڈیرہ غازی خان ریاض الحق بھٹی نے ضلع لیہ کا ایک روزہ دورہ کیا ۔جس...
Read moreDetailsچوک اعظم (محمد عمر شاکر ) ٹرانسپورٹ مافیاآر ٹی سیکرٹری کے سامنے ڈٹ گیا سیل شدہ بس اسٹینڈوں کے سامنے...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے )نوسرباز ایجنٹ نے لاکھوں روپے لیکرسعودی عرب لے جا کرمزدوری کرواتا رہا تنخواہ کے مطالبہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی سید گلزار حسین شاہ نے محرم الحرام کے موقع پر بہتر میونسپل سروسز کی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس ایام کے دوران...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)محکمہ انٹی کرپشن کی بھرپور کارروائی۔رشوت میں لیے گئے 50ہزار روپے موقع پر ہی برآمد کر کے ایڈجسٹمنٹ کلرک صدیق کاہلوں کو گرفتار کرکے جیل بجھوا دیا گیا ۔یہ کارروائی مجسٹریٹ حافظ کاشف لیاقت و سرکل آفیسر انٹی کرپشن ظفر اقبال چانڈیہ کی سربراہی میں چھاپہ مارٹیم کے ساتھ عمل میں لائی گئی ۔تفصیل کے مطابق عبدالعزیز ولد کالوساکن چک نمبر 170ٹی ڈی اے نے سرکل آفیسر انٹی کرپشن کو آگاہ کیاکہ میرا چک نمبر 426بی ڈی ٹی اے میں خرید کردہ رقبہ کا انتقال خارج ہونے پر ایڈجسٹمنٹ برانچ سے رجو ع کیا تو صدیق کاہلوں نے 7لاکھ روپے دینے پر انتقال بحال کراد دینے کی یقین دہانی کروائی جس پر میں نے 5لاکھ روپے صدیق کاہلوں کواور 2لاکھ روپے وسیم اقبال صحرائی کو دیے لیکن انہوں نے حسب وعدہ ڈپٹی کمشنر سے صحت انتقال کروا کے نہ دیااور پھر اے سی آر سے صحت انتقال کرا دینے کے لیے مزید 3لاکھ روپے طلب کیے۔ اس پر سرکل آفیسر نے ریڈنگ پارٹی تشکیل دی جن میں مجسٹریٹ حافظ کاشف لیاقت ،سرکل آفیسر ظفر اقبال چانڈیہ ،اے ایس آئی عبدالحمید ،فیاض حسین سمرا و قدیر احمد جکھڑ شامل ہیں نے مدعی عبدالعزیز کے ہمراہ ڈوگر ہوٹل چوک اعظم پہنچے جہاں صدیق کاہلوں نے آکر رقم دینے کی پیش کش کی تھی اور یہاں صدیق کاہلوں سے نشان زدہ نوٹوں پر مشتمل 50ہزارروپے کی رقم وصول کر لی ۔چھاپہ مارٹیم نے صدیق کاہلوں سے 50ہزار روپے برآمد کرکے مقدمہ نمبر 16/17درج کرکے جیل بجھوا کے تفتیش شروع کردی۔
