لیہ( صبح پا کستان )سینئر صحافی ملک مقبول الہیٰ اور سابق صدر ایپکا ڈی سی یونٹ ملک منصور الہٰی کے کزن بانی رکن پاکستان مسلم لیگ ن ملک محبوب الہیٰ کے بیٹے ملک مختیار الہیٰ بقضائے الہیٰ وفات پاگئے تھے انکی نماز جنازہ ویرا اسٹیڈیم لیہ میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بروز ہفتہ صبح09بجے ویرا اسٹیڈیم لیہ میں ادا کی جائے گی ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










