• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔سول کورٹ ملازمین کے ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب ، سینئر سول جج ایڈمن ملک محمد ندیم اقبال ،سینئر سول جج خرم شہزادخان میرانی ،سول جج میاں محمد احمد نے ریٹائر ہونے والے ملازمین میں شیلڈ اور تحائف تقسیم کئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 5, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔سول کورٹ ملازمین کے ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب ، سینئر سول جج ایڈمن ملک محمد ندیم اقبال ،سینئر سول جج خرم شہزادخان میرانی ،سول جج میاں محمد احمد نے ریٹائر ہونے والے ملازمین میں شیلڈ اور تحائف تقسیم کئے

راجن پور( صبح پا کستان )سول کورٹ راجن پور میں ملازمین کے ریٹائر منٹ کے موقع پر الوداعی تقریب منعقد کی گئی ۔اس تقریب میں سینئر سول جج ایڈمن ملک محمد ندیم اقبال ،سینئر سول جج خرم شہزادخان میرانی ،سول جج میاں محمد احمد نے ریٹائر ہونے والے ملازمین میں شیلڈ اور تحائف دئیے انہوں نے کہا کہ یہ ملازمین ہمارے ادارے کا سرمایہ تھے۔ان کے لئے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور ان کی خدمات کو یاد ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اس موقع پر ریٹائرمنٹ ہونے والے خدا بخش نائب ناظر جام پور،حافظ جاوید نائب ناظر ،محمد صفیان بیلف روجھان نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمیں خوشی ہو رہی ہے کہ اپنی ملازمت کی مدت پوری کرنے کے بعد خیر و خوشی سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان شفیق افسران نے جتنا ہمیں عزت دی ہے ہم یاد رکھیں گے۔یہ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے کیا گیا جن کا شرف راؤ اکمل جمیل اور جاوید رحیم نے حاصل کیا۔ اس تقریب میں سول جج احمد عمران مظہر، سول جج شیخ ثناء اللہ ،سول جج غلام جابر،سول جج خرم سہیل محموداور دیگر ججز موجود تھے

Post Views: 33
Tags: rajanpur news
Previous Post

لیہ۔سینئر صحافی ملک مقبول الہیٰ کے کزن ملک مختیار الہیٰ بقضائے الہیٰ وفات پاگئے، نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت ،ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بروز ہفتہ صبح09بجے ویرا اسٹیڈیم لیہ میں ادا کی جائے گی

Next Post

لیہ ۔ سردار شہاب الدین خان زندہ باد ، میڈیکل انٹری ٹیسٹ یکم نو مبر کو دوبارہ ہو گا ،سردار شہاب الدین خان ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پی پی پی پنجاب اسمبلی کی تحریک التوا پر سپیکر کی جانب سے تشکیل کی گئی پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ ، کمیٹی کے اجلاس میں لیہ کے ماہرین تعلیم اور والدین کے نمائندوں پروفیسر لالہ امیر ، بدر شیخ اور ڈاکڑ سلیم شیخ کی بھی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

راجن پور( صبح پا کستان )سول کورٹ راجن پور میں ملازمین کے ریٹائر منٹ کے موقع پر الوداعی تقریب منعقد کی گئی ۔اس تقریب میں سینئر سول جج ایڈمن ملک محمد ندیم اقبال ،سینئر سول جج خرم شہزادخان میرانی ،سول جج میاں محمد احمد نے ریٹائر ہونے والے ملازمین میں شیلڈ اور تحائف دئیے انہوں نے کہا کہ یہ ملازمین ہمارے ادارے کا سرمایہ تھے۔ان کے لئے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور ان کی خدمات کو یاد ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اس موقع پر ریٹائرمنٹ ہونے والے خدا بخش نائب ناظر جام پور،حافظ جاوید نائب ناظر ،محمد صفیان بیلف روجھان نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمیں خوشی ہو رہی ہے کہ اپنی ملازمت کی مدت پوری کرنے کے بعد خیر و خوشی سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان شفیق افسران نے جتنا ہمیں عزت دی ہے ہم یاد رکھیں گے۔یہ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے کیا گیا جن کا شرف راؤ اکمل جمیل اور جاوید رحیم نے حاصل کیا۔ اس تقریب میں سول جج احمد عمران مظہر، سول جج شیخ ثناء اللہ ،سول جج غلام جابر،سول جج خرم سہیل محموداور دیگر ججز موجود تھے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.