• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کااچانک دورہ ، زیر تعمیر منصوبوں کا معائنہ،میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر بشیراحمد سمرا کی صوبائی وزیر کو بریفنگ

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ  کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کااچانک دورہ ، زیر تعمیر منصوبوں کا معائنہ،میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر بشیراحمد سمرا کی صوبائی وزیر کو بریفنگ

لیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کااچانک دورہ۔انہوں نے اس موقع پر مختلف وارڈز میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور فراہم کردہ طبی سہولیا ت کے بارے میں معلومات حاصل کی۔جس پر مریضوں اور ان کے تیمارداروں نے اطمینان کا اظہا ر کیا ۔میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر بشیراحمد سمرا نے صوبائی وزیر کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہسپتال میں یوم عاشور کے موقع پر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے منظم ڈیوٹی روسٹرترتیب دے کر 24گھنٹے ہسپتال میں سٹاف ،ڈاکٹرزکی موجودگی اور تمام ضروری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور تمام اقسام کی ادویات و افر مقدار میں مہیاکردی گئی ہیں ۔بعدازاں صوبائی وزیر نے زیر تعمیر پی سی آر لیب ،چلڈرن وارڈ و پرانی بلڈنگ میں زیر تعمیر منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی رفتار کا جائز ہ لیا ۔ا س موقع پر چیئرمین یونین کونسل سرشتہ تھل مہر ریاض علی میلوانہ ،وائس چیئرمین مہر سعید میلوانہ بھی ہمراہ تھے۔

Post Views: 19
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ پنجاب بھر میں ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144نافذ ، نو اور دس محرم الحرام کو موٹرسائیکل اور سکوٹر پر ڈبل سواری کی پابندی عائد ہوگی

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژن بھر میں عاشورہ محرم ، 4080مجا لس اور 1306جلوس بر آمد ہو ں گے ،ڈویژن کے 606مجا لس ،256جلو س اور22فلیش پو ائنٹس انتہا ئی حساس قرار ،افسران اورعملہ کی چھٹیاں منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کااچانک دورہ۔انہوں نے اس موقع پر مختلف وارڈز میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور فراہم کردہ طبی سہولیا ت کے بارے میں معلومات حاصل کی۔جس پر مریضوں اور ان کے تیمارداروں نے اطمینان کا اظہا ر کیا ۔میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر بشیراحمد سمرا نے صوبائی وزیر کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہسپتال میں یوم عاشور کے موقع پر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے منظم ڈیوٹی روسٹرترتیب دے کر 24گھنٹے ہسپتال میں سٹاف ،ڈاکٹرزکی موجودگی اور تمام ضروری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور تمام اقسام کی ادویات و افر مقدار میں مہیاکردی گئی ہیں ۔بعدازاں صوبائی وزیر نے زیر تعمیر پی سی آر لیب ،چلڈرن وارڈ و پرانی بلڈنگ میں زیر تعمیر منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی رفتار کا جائز ہ لیا ۔ا س موقع پر چیئرمین یونین کونسل سرشتہ تھل مہر ریاض علی میلوانہ ،وائس چیئرمین مہر سعید میلوانہ بھی ہمراہ تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.