• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔خانہ بدوش بچی ہوش میں آگئی ۔ملزمان زیادتی کرنا چاہتے تھے ۔انکار پر چھریاں ماریں ،دو روز گذرنے کے بعد بھی واقعہ کا پرچہ درج نہیں ہو سکا ، لیڈی ڈاکٹر کی طرف سے حتمی رزلٹ آنے کے بعد قانونی کاروائی ہو گی ۔تفتیشی آفیسر مرید حسین

webmaster by webmaster
اکتوبر 3, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔خانہ بدوش بچی ہوش میں آگئی ۔ملزمان زیادتی کرنا چاہتے تھے ۔انکار پر چھریاں ماریں ،دو روز گذرنے کے بعد بھی واقعہ کا پرچہ درج نہیں ہو سکا ، لیڈی ڈاکٹر کی طرف سے حتمی رزلٹ آنے کے بعد قانونی کاروائی ہو گی ۔تفتیشی آفیسر مرید حسین

چوک اعظم( صابر عطاء سے )خانہ بدوش بچی ہوش میں آگئی ۔ملزمان زیادتی کرنا چاہتے تھے ۔انکار پر چھریاں ماریں ۔ایک نے پکڑے رکھا دوسرے نے چھریاں ماریں۔مضروبہ۔دو دن بعد بھی مقدمہ درج نہ ہوسکا ۔لیڈی ڈاکٹر نے ابھی تک حتمی رزلٹ نہیں دیا ۔تفتیشی آفیسر ۔ملزمان با اثر رزلٹ کی راہ میں رکاوٹ ہیں ورثاء کا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز علی چوک میں چھریوں کا نشانہ والی خانہ بدوش مضروبہ عظمیٰ ہوش میں آگئیں ۔اس نے بتایا کہ ملزم علی اور اس کاساتھی اس کے ساتھ زیادتی کرنا چاہتے تھے ۔میں گلی سے گزری تو وہ وہاں موجود تھے انہوں نے مجھے گھسیٹا میرے انکار پر ملزم علی کے ساتھی نے مجھے بازو سے پکڑا اورملزم علی نے مجھے چھریاں ماریں ۔میرے چھوٹے کزن اور دیگر بچوں نے شور ڈالا تو انہوں نے ان بچوں پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کی ۔دو روز گذرنے کے بعد بھی واقعہ کا پرچہ درج نہیں ہو سکاتفتیشی آفیسر مرید حسین نے نمائندہ کو بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر کی طرف سے ابھی تک حتمی رزلٹ نہیں دیا گیا ،جس کی وجہ سے قانونی کاروائی میں دیر ہو رہی ہے۔
بچوں کے ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان با اثر ہیں اور وہ کاروائی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ایس ایچ او پر اعتماد ہے کہ وہ ہمیں انصاف ضرور دیں گے ۔انہون نے کہا کہ ہمیں خانہ بدوش سمجھ کر نظر انداز کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم سخت احتجاجی لائحہ عمل اپنائیں گے ۔
ایس ایچ او وسیم اکبر خان لغاری نے نمائندہ کو بتایا کہ ہمارے نزدیک سب برابر ہیں اور ہم کسی دباؤ میں آئے بغیر انصاف اور قانون کے تقاضے پورے کریں گے ۔

Post Views: 22
Tags: chokazam news
Previous Post

ڈ یرہ غازی خان ۔ایجوکیشن ٹریفک پولیس کی ٹریفک قوانین بارے آگہی مہم جاری

Next Post

ختم نبوت ﷺ قانون میں ترمیم پر 5 اکتوبر کو تمام دینی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ,حکمران جماعت نے نا اہل شخص کو پارٹی سربراہ بنا کر آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا .سراج الحق

Next Post
ختم نبوت ﷺ قانون میں ترمیم پر 5 اکتوبر کو تمام دینی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ,حکمران جماعت نے نا اہل شخص کو پارٹی سربراہ بنا کر آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا .سراج الحق

ختم نبوت ﷺ قانون میں ترمیم پر 5 اکتوبر کو تمام دینی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ,حکمران جماعت نے نا اہل شخص کو پارٹی سربراہ بنا کر آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا .سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم( صابر عطاء سے )خانہ بدوش بچی ہوش میں آگئی ۔ملزمان زیادتی کرنا چاہتے تھے ۔انکار پر چھریاں ماریں ۔ایک نے پکڑے رکھا دوسرے نے چھریاں ماریں۔مضروبہ۔دو دن بعد بھی مقدمہ درج نہ ہوسکا ۔لیڈی ڈاکٹر نے ابھی تک حتمی رزلٹ نہیں دیا ۔تفتیشی آفیسر ۔ملزمان با اثر رزلٹ کی راہ میں رکاوٹ ہیں ورثاء کا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز علی چوک میں چھریوں کا نشانہ والی خانہ بدوش مضروبہ عظمیٰ ہوش میں آگئیں ۔اس نے بتایا کہ ملزم علی اور اس کاساتھی اس کے ساتھ زیادتی کرنا چاہتے تھے ۔میں گلی سے گزری تو وہ وہاں موجود تھے انہوں نے مجھے گھسیٹا میرے انکار پر ملزم علی کے ساتھی نے مجھے بازو سے پکڑا اورملزم علی نے مجھے چھریاں ماریں ۔میرے چھوٹے کزن اور دیگر بچوں نے شور ڈالا تو انہوں نے ان بچوں پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کی ۔دو روز گذرنے کے بعد بھی واقعہ کا پرچہ درج نہیں ہو سکاتفتیشی آفیسر مرید حسین نے نمائندہ کو بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر کی طرف سے ابھی تک حتمی رزلٹ نہیں دیا گیا ،جس کی وجہ سے قانونی کاروائی میں دیر ہو رہی ہے۔ بچوں کے ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان با اثر ہیں اور وہ کاروائی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ایس ایچ او پر اعتماد ہے کہ وہ ہمیں انصاف ضرور دیں گے ۔انہون نے کہا کہ ہمیں خانہ بدوش سمجھ کر نظر انداز کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم سخت احتجاجی لائحہ عمل اپنائیں گے ۔ ایس ایچ او وسیم اکبر خان لغاری نے نمائندہ کو بتایا کہ ہمارے نزدیک سب برابر ہیں اور ہم کسی دباؤ میں آئے بغیر انصاف اور قانون کے تقاضے پورے کریں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.