لیہ ( صبح پا کستان ) جسمانی لحاظ سے مضبوط یا مسلح شخص لیڈر نہیں ہوتا ،لیڈر شپ کیلئے وژن،کردار...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) محکمہ پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی ،فراڈ پر امیدوار گرفتار ،مقدمہ درج ،تفتیش جاری...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) آرپی او ڈیرہ غازیخان سہیل حبیب تاجک نے پولیس لائن اور دفتر پولیس کا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں اور منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) میں کرسچن کمیونٹی کے واحد گاؤں چکنمبر 270 TDA کے چرچ میں ڈسٹرکٹ کمیونٹی ممبر اندریاس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صوبائ وزیر برائے قدرتی آفات کا پولیس لائن کا دورہ ، ،مختلف پراجیکٹس کا معائنہ،پولیس کی...
Read moreDetailsکوٹ سلطان( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبد القیوم چو ہدری نے پہلی جماعت کی طا لبہ سے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب کا صاف پانی فراہمی نارتھ پراجیکٹ کے تحت ضلع لیہ کے تمام ویلجز میں کارپٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پسند کی شادی کرنے پر 14سالہ بہن کا زبردستی نکاح کرنے پر بچی کے والدین کا پریس کلب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)غریب مزدور خاتون پر علاقہ نمبر دار اور اس کے بدمعاشوں کا تشدد،نمبر دار نے خاتون اور اسکے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )چوک اعظم پولیس کی ایک اور کاروائی ،جوئے کے اڈے پر ریڈ ،ڈیجیٹل جواء کھیلنےء والے ملزمان گرفتار ،جوئے میں استعمال کیے جانے والے الیکٹرانک آلات قبضہ پولیس ،ملزمان ٹی وی چینل کے ذریعے جواء کھیلتے،مقدمہ درج کرلیا گیا ،تفتیش کی جارہی ہے ۔ایس ایچ او تفصیلات کے مطابق چوک اعظم پولیس کا جرائم پیشہ ،سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ایس ایچ او چوک اعظم انسپکٹروسیم اکبر لغاری نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ایک اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے جواء کھیلنے کی کوشش ناکام بنادی اور تین جواری گرفتار کر لیے اس حوالے سے ایس ایچ او نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان ڈیجیٹل جواء کھیلتے جو کہ جو میوزک چینل کے ذریعے کھیلا جاتا ملزمان عرفان ،نصیر ،اظہرکو گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ ملزمان کا چوتھا ساتھی سرفراز موقع سے فرار ہو گیا ایس ایچ او نے کہا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ جواء کھیلنے کیلئے استعمال کیے جانے والی 04عددفیکس مشین ،کمپیوٹر سی پی یو 06عدد،مانیٹر 07،لیب ٹاپ 01،پرنٹر 02،ٹیلی فون 03،وائی فائی ڈیوائس 02سمیت دیگر متعدد آلات قبضہ پولیس میں لے لئے گئے ہیں