کوٹ سلطان( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبد القیوم چو ہدری نے پہلی جماعت کی طا لبہ سے زیادتی کے ملزم کو 100 سال قید اور ڈیرھ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ، جرمانے کی عدم ادا ءیگی پر دو مر تبہ عمر قید کی سزا بھگتنا ہو گی ۔
روزنامہ ایکسپریس کے مطا بق چک 161 ٹی ڈی اے کے رہا ئشی ندیم اشرف نے تھانہ کوٹ سلطان میں دی گئی درخواست میں الزام لگایا تھا کہ ملزم محمد علی نے اس کی پانچ سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشا نہ بنایا ہے جس پر پو لیس کی طرف سے مقد مہ درج کر کے مجرم کو گرفتار کر لیا گیا تھا
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails








