لیہ (صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں اور منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر خالد کریم قریشی اور اے سی لیہ عابد کلیار پر مشتمل ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے کوٹ سلطان کی حددو میں 6غیر قانونی آئل ایجنسی اور منی پٹرول پمپس کو سربمہرکرتے ہوئے تھانہ کوٹ سلطان میں مقدمات کا اندراج کرا دیا ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










