چوک اعظم (صبح پا کستان ) مقامی سیاست میں بھوبچال کی افواہیں، الیکشن کمیشن نے چوک اعظم میو نسپل کمیٹی کا الیکشن کا لعدم قرار دے دیا ؟ ، چیئرمین، وائس چیئرمین،کسان کونسلر، لیبر کونسلر، مخصوص نسست اور لیڈی کونسلر کی چھٹی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کونسلر عدنان نذیر نے ایکشن کمیشن میں رٹ دائر کی ھوئی تھی کہ چوک اعظم میو نسپل کمیٹی کے انتخابات میں کا میاب ہو نے والے چیئرمین اور دیگر ظفر علوی کی ھاری ھوئی سیٹ کا ووٹ لیکر منتخب ہو ءے ہوءے ہیں جو کہ غیر قانونی ھے سو شل میڈ یا پر گرسش کر نے والی خبروں کے مطا بق الیکشن کمیشن نے چوک اعظم میو نسپل کمیٹی کے الیکشن کالعدم قرار دیتےھوئے چیئرمین، وائس چیئرمین،کسان کونسلر، لیبر کونسلر، مخصوص نسست اور لیڈی کونسلر کی عہدے سے ہٹا دیا ھے ، آج شام پاکستان تحریک انصاف کی ریلی بھی متوقع ھے.تاہم کسی سرکاری ذراءع سے تا حال اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









