• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بھائی کے :پسند کی شادی کرنے پر 14سالہ بہن کا زبردستی نکاح ،علاقہ کے بااثر لوگوں کا فیصلہ ، بیٹے کے کئے کی سزا ہماری بیٹی کو زبردستی دی جا رہی ہے ، موضع ودھے والے کے رہائشی عبدالرشید اور خاندان کے دیگر افراد کا احتجاج

webmaster by webmaster
اکتوبر 21, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ بھائی کے :پسند کی شادی کرنے پر 14سالہ بہن کا زبردستی نکاح ،علاقہ کے بااثر لوگوں کا فیصلہ ، بیٹے کے کئے کی سزا ہماری بیٹی کو زبردستی دی جا رہی ہے ، موضع ودھے والے کے رہائشی عبدالرشید اور خاندان کے دیگر افراد کا احتجاج

لیہ(صبح پا کستان)پسند کی شادی کرنے پر 14سالہ بہن کا زبردستی نکاح کرنے پر بچی کے والدین کا پریس کلب کے باہر احتجاج،لیہ کی تحصیل کروڑ کے نواحی علاقہ موضع ودھے والی کے رہائشی عبدالرشید اپنی 14سالہ بیٹی شاہینہ بی بی اور گھر کے دیگر افراد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بیٹے محمد عثمان نے حاجی افضل کی بیٹی کے ساتھ کورٹ میرج کرلی جس کے بارے ہمیں کوئی علم نہ ہے کہ وہ دونوں کہاں ہیں علاقہ کے بااثر لوگوں شہاب الدین خان سیہڑ ایڈووکیٹ ،ماسٹر ممتاز و دیگر لوگوں حاجی محمد افضل کے ہمراہ قاری سرور کو لیکر ہمارے گھر آگئے اور ہم سے مطالبہ کیا کہ ہماری بیٹی رقیہ بی بی اور اپنے بیٹے محمد عثمان کو ہمارے حوالے کروایسا نہ کرنے پر تمہاری بیٹی شاہینہ بی بی کا حاجی محمد افضل کے بیٹے ارشد کے ساتھ نکاح کروا رہے ہیں ان لوگوں نے زبردستی میری 14سالہ بیٹی شاہینہ بی بی کا نکاح ارشد کے ساتھ قاری سرور اسرا ء کے ذریعے پڑھوا دیا جو کہ ناانصافی ہے ہمارے بیٹے کے کئے کی سزا ہماری بیٹی کو زبردستی دی جا رہی ہے ہم ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں اس مصیبت سے نجات دلائی جائے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ محنت کش غریب مزدور خاتون پر علاقہ نمبر دار اور اس کے بدمعاشوں کا تشدد،متاثرہ خاندان کی داد رسی کیلئے ڈی پی او سے اپیل ،ایم پی اے کی مداخلت , پولیس کاروائی سے گریزاں, متاثرین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

Next Post

لیہ۔ دیہی عوام کو واٹر فلٹریشن اور آرو پلانٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی کے لئے دیہی علاقوں کا سروے جاری ، صاف پانی پراجیکٹس ایک میگا منصوبہ ، ضلع کے 723ویلجز کے مکین مستفید ہوں گے ۔ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پا کستان)پسند کی شادی کرنے پر 14سالہ بہن کا زبردستی نکاح کرنے پر بچی کے والدین کا پریس کلب کے باہر احتجاج،لیہ کی تحصیل کروڑ کے نواحی علاقہ موضع ودھے والی کے رہائشی عبدالرشید اپنی 14سالہ بیٹی شاہینہ بی بی اور گھر کے دیگر افراد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بیٹے محمد عثمان نے حاجی افضل کی بیٹی کے ساتھ کورٹ میرج کرلی جس کے بارے ہمیں کوئی علم نہ ہے کہ وہ دونوں کہاں ہیں علاقہ کے بااثر لوگوں شہاب الدین خان سیہڑ ایڈووکیٹ ،ماسٹر ممتاز و دیگر لوگوں حاجی محمد افضل کے ہمراہ قاری سرور کو لیکر ہمارے گھر آگئے اور ہم سے مطالبہ کیا کہ ہماری بیٹی رقیہ بی بی اور اپنے بیٹے محمد عثمان کو ہمارے حوالے کروایسا نہ کرنے پر تمہاری بیٹی شاہینہ بی بی کا حاجی محمد افضل کے بیٹے ارشد کے ساتھ نکاح کروا رہے ہیں ان لوگوں نے زبردستی میری 14سالہ بیٹی شاہینہ بی بی کا نکاح ارشد کے ساتھ قاری سرور اسرا ء کے ذریعے پڑھوا دیا جو کہ ناانصافی ہے ہمارے بیٹے کے کئے کی سزا ہماری بیٹی کو زبردستی دی جا رہی ہے ہم ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں اس مصیبت سے نجات دلائی جائے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.