• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محنت کش غریب مزدور خاتون پر علاقہ نمبر دار اور اس کے بدمعاشوں کا تشدد،متاثرہ خاندان کی داد رسی کیلئے ڈی پی او سے اپیل ،ایم پی اے کی مداخلت , پولیس کاروائی سے گریزاں, متاثرین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

webmaster by webmaster
اکتوبر 21, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ محنت کش غریب مزدور خاتون پر علاقہ نمبر دار اور اس کے بدمعاشوں کا تشدد،متاثرہ خاندان کی داد رسی کیلئے ڈی پی او سے اپیل ،ایم پی اے کی مداخلت , پولیس کاروائی سے گریزاں, متاثرین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج

لیہ(صبح پا کستان)غریب مزدور خاتون پر علاقہ نمبر دار اور اس کے بدمعاشوں کا تشدد،نمبر دار نے خاتون اور اسکے خاندان کا علاقہ میں ناطقہ بند کردیا،متاثرہ خاتون کے خاندان کی فوت شدہ اللہ جوائی کی نمازہ جنازہ امام مسجد پڑھانے سے انکاری ہوگیا،متاثرہ داد رسی کیلئے ڈی پی او لیہ کو پیش ہو گئی ،ایم پی اے لیہ کی مداخلت پولیس کاروائی سے گریزاں متاثرین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج،چکنمبر 141ٹی ڈی اے کی رہائشی خاتون پروین بی بی نے کہا کہ وہ اپنے رہائشی چک میں محنت مزدوری کرکے اپنا اور اپنے بچوں کی کفالت کرتی ہے چک کے چوک میں سکول کے سامنے بھٹی لگا کر دانے ،چھولے اور چھلیاں بھون اور بیچ کر اپنا اور اپنے خاندان کا گذارا کرتی تھی چک کے نمبر دار محمد نعیم اور غنڈوں اصغر،اکبر،اکرم نے میری لگائی گئی بھٹی کو توڑنے لگے میرے پوچھنے پر گالیاں،تھپڑ،گھونسے مار کربالوں سے پکڑ کر چوک میں گھسیٹنے لگے ان کی اس کاروائی کے دوران میرے رشتہ دار جاوید اور شبیر آگئے جنہوں نے ان لوگوں سے میری جان چھڑائی جس پر نمبردار اور اسکے بدمعاشوں کے خلاف ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کو پیش ہوکر اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی روداد سنائی ڈی پی او لیہ کو دی گئی درخواست کو ایک ماہ کا عرصہ بیت گیا پولیس ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں ہے کیونکہ ملزم نمبر دار محمد نعیم ارائیں اور بااثر زمیندار ہے ایم چوہدری اشفاق احمد بھی ارائیں ہونے کی ناطے اپنی برادری کو سپورٹ کرتے ہوئے پولیس کو کاروائی کرنے سے منع کردیا ہے ایس ایچ او نے دوران انکوائری مجھ پر تشدد کرنے والے اصغر،اکبر،اکرم اور میرے دو گواہوں جاوید اور شبیر کو ہم لوگوں پر دباؤ ڈالنے کیلئے تھانہ جیل میں بند کردیا ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد کے پی اے نے میرے ملزمان کو پولیس کی حراست سے چھروا لیا علاقہ مکینوں محمد نادر،اللہ داد،محمد الیاس،محمدشریف،امیر خان،شیر خان،محمدبوٹا،رمضان،اظہر،غلام عباس،پرویز،رشید،فوجی محمد یوسف،محمد اقبال،قاسم،اشفاق،حقنواز،قمر زمان،اختر،اظہر،محمد طارق،محمد اشفاق نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ نمبر دار محمد نعیم ارائیں نے ظلم کی انتہا کردی ہے خاتون پر تشدد کرنے بعد بس نہیں کی اب اس نے ہماری برادری کا ناطقہ بند کردیا ہے پورے علاقہ میں ہمارے ساتھ سوشل بائیکاٹ کروا دیا ہے ہماری خاتون اللہ جوائی محمد اقبال کی والدہ فوت ہوئی تو امام مسجد حافظ عبدالجبار نے محمد نعیم ارائیں نمبردار کے کہنے پر ہماری خاتون کا نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کردیا جس پر ہم دوسرے چک سے مولوی کو بلا لائے ایک ماہ کا عرصہ گذر چکا ہے پولیس ہماری دی گئی درخواست پر کاروائی کرنے سے گریزاں ہے کیونکہ محمد نعیم ارائیں نمبردارکی مقا می ایم پی اے سپورٹ کرتا ہے ہم غریب لوگ ہیں ہمارا ڈی پی او لیہ سے مطالبہ ہے ہمارے ساتھ ہونے والے ظلم پر قانونی کاروائی کی جائے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ .چوہدری فیاض احمد وڑائچ صوبائی صدر عوامی تحریک جنوبی پنجاب کل اتوار تین بجے دو پہر رواج ہو ٹل میں ورکرز کنو نشن سے خطاب کریں گے

Next Post

لیہ ۔ بھائی کے :پسند کی شادی کرنے پر 14سالہ بہن کا زبردستی نکاح ،علاقہ کے بااثر لوگوں کا فیصلہ ، بیٹے کے کئے کی سزا ہماری بیٹی کو زبردستی دی جا رہی ہے ، موضع ودھے والے کے رہائشی عبدالرشید اور خاندان کے دیگر افراد کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)غریب مزدور خاتون پر علاقہ نمبر دار اور اس کے بدمعاشوں کا تشدد،نمبر دار نے خاتون اور اسکے خاندان کا علاقہ میں ناطقہ بند کردیا،متاثرہ خاتون کے خاندان کی فوت شدہ اللہ جوائی کی نمازہ جنازہ امام مسجد پڑھانے سے انکاری ہوگیا،متاثرہ داد رسی کیلئے ڈی پی او لیہ کو پیش ہو گئی ،ایم پی اے لیہ کی مداخلت پولیس کاروائی سے گریزاں متاثرین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج،چکنمبر 141ٹی ڈی اے کی رہائشی خاتون پروین بی بی نے کہا کہ وہ اپنے رہائشی چک میں محنت مزدوری کرکے اپنا اور اپنے بچوں کی کفالت کرتی ہے چک کے چوک میں سکول کے سامنے بھٹی لگا کر دانے ،چھولے اور چھلیاں بھون اور بیچ کر اپنا اور اپنے خاندان کا گذارا کرتی تھی چک کے نمبر دار محمد نعیم اور غنڈوں اصغر،اکبر،اکرم نے میری لگائی گئی بھٹی کو توڑنے لگے میرے پوچھنے پر گالیاں،تھپڑ،گھونسے مار کربالوں سے پکڑ کر چوک میں گھسیٹنے لگے ان کی اس کاروائی کے دوران میرے رشتہ دار جاوید اور شبیر آگئے جنہوں نے ان لوگوں سے میری جان چھڑائی جس پر نمبردار اور اسکے بدمعاشوں کے خلاف ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء کو پیش ہوکر اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی روداد سنائی ڈی پی او لیہ کو دی گئی درخواست کو ایک ماہ کا عرصہ بیت گیا پولیس ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں ہے کیونکہ ملزم نمبر دار محمد نعیم ارائیں اور بااثر زمیندار ہے ایم چوہدری اشفاق احمد بھی ارائیں ہونے کی ناطے اپنی برادری کو سپورٹ کرتے ہوئے پولیس کو کاروائی کرنے سے منع کردیا ہے ایس ایچ او نے دوران انکوائری مجھ پر تشدد کرنے والے اصغر،اکبر،اکرم اور میرے دو گواہوں جاوید اور شبیر کو ہم لوگوں پر دباؤ ڈالنے کیلئے تھانہ جیل میں بند کردیا ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد کے پی اے نے میرے ملزمان کو پولیس کی حراست سے چھروا لیا علاقہ مکینوں محمد نادر،اللہ داد،محمد الیاس،محمدشریف،امیر خان،شیر خان،محمدبوٹا،رمضان،اظہر،غلام عباس،پرویز،رشید،فوجی محمد یوسف،محمد اقبال،قاسم،اشفاق،حقنواز،قمر زمان،اختر،اظہر،محمد طارق،محمد اشفاق نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ نمبر دار محمد نعیم ارائیں نے ظلم کی انتہا کردی ہے خاتون پر تشدد کرنے بعد بس نہیں کی اب اس نے ہماری برادری کا ناطقہ بند کردیا ہے پورے علاقہ میں ہمارے ساتھ سوشل بائیکاٹ کروا دیا ہے ہماری خاتون اللہ جوائی محمد اقبال کی والدہ فوت ہوئی تو امام مسجد حافظ عبدالجبار نے محمد نعیم ارائیں نمبردار کے کہنے پر ہماری خاتون کا نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کردیا جس پر ہم دوسرے چک سے مولوی کو بلا لائے ایک ماہ کا عرصہ گذر چکا ہے پولیس ہماری دی گئی درخواست پر کاروائی کرنے سے گریزاں ہے کیونکہ محمد نعیم ارائیں نمبردارکی مقا می ایم پی اے سپورٹ کرتا ہے ہم غریب لوگ ہیں ہمارا ڈی پی او لیہ سے مطالبہ ہے ہمارے ساتھ ہونے والے ظلم پر قانونی کاروائی کی جائے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.