لیہ (صبح پا کستان )چوہدری فیاض احمد وڑائچ صوبائی صدر عوامی تحریک جنوبی پنجاب ایک روزہ دورے پر کل اتوار کو لیہ آ ئیں گے اور تین بجے دو پہر رواج ہو ٹل میں ورکرز کنو نشن سے خطاب کریں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









