لیہ(صبح پا کستان) صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی نج کاری کے خلاف الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ایسوسی ایشن،ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ کے نواح میں چو لہے کی آگ سے تین بچیاں جھلس گئیں ۔...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) معذور افرادکو فراہمی روزگا ر کے لیے حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے تمام متعلقہ ادارے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) جرائم کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی لیہ...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان) ضلع کی معروف ادب و ثقافت نواز،یونین کونسل چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)تھل فیسٹول وسکینڈ جیب ریلی کے انعقاد کے لیے رنگارنگ،شاندار ثقافتی تقاضوں سے ہم آہنگ پروگرامز کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت مستحقین میں صحت کا رڈ کی فراہمی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)بزم عارش کے زیراہتمام معروف ادبی شخصیت اور ریڈیو ایف ایم89 لیہ کے سینئر پروڈیوسرمحمد سلیم اختر جونی...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ڈی پی او لیہ محکمہ پولیس میں بہتری لانے کیلئے پر عزم ،تفتیشی مراحل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عبدالقیو م نے کہا ہے کہ مصالحت سنٹر گھرانوں کو آباد رکھنے اور...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) تھل جیپ ریلی کیلئے لیہ کے سکولوں سے فنڈز اکٹھا کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ریلی کے اخراجات نان سیلری بجٹ سے پورے کیے گئے ۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نان سیلری بجٹ طلبا کی فلاح اور سکول کے اخراجات کیلئے ہوتا ہے۔ 1652 سکولوں سے 32 لاکھ روپے وصول کئے گئے۔ سکولوں کی انتظامیہ نے دی گئی رقم سکول کیش رجسٹر میں درج کردی۔ ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ نے رقم وصولی سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے انکوائری کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں چار رکنی کمیٹی قائم کردی۔ اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز نے کمیٹی کے سامنے ادائیگیوں کا اعتراف کرلیا ہے جبکہ ادائیگیوں کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے

