لیہ ( صبح پا کستان ) ڈی پی او لیہ محکمہ پولیس میں بہتری لانے کیلئے پر عزم ،تفتیشی مراحل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عبدالقیو م نے کہا ہے کہ مصالحت سنٹر گھرانوں کو آباد رکھنے اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )لین دین کے کروڑوں روپے کے فراڈ کرنے پر شہری اکاؤنٹ آفس کے ملازم کے خلاف انٹی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب بیوہ خواتین کی فلاح و بہبود اورمعاشی خوشحالی کے مثالی منصوبہ پر کاربند ہے اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان رپورٹر)سابق صدر پیپلز لیبر بیوروطاہر محمود خان نے کہا کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبائی نائب امیرجماعت اسلامی پنجاب چوہدری اصغر علی گوجر نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) پنجاب فود اتھارٹی کے اہلکاروں نے کوٹ سلطان میں کاروائی کرتے ہوئے کامران پان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور سموگ سیزن کے دوران احتیاطی تدابیر سے آگاہی کے لیے متعلقہ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ترقی پولیس افسر کے باکردار ،با صلاحیت ہونے کا ثبوت ،اعصاب شکن حالات میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )کونسلر وارڈ نمبر 7اظہر خان ہانس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوری و...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان) ضلع کی معروف ادب و ثقافت نواز،یونین کونسل چیئرمین ملک مشتاق سامٹیہ دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مر حوم سابق ایم پی اے اللہ بخش سامٹیہ کے دامادتھے ۔مشرف دور میں ناظم رہے اب یونین کونسل اولکھ تھل کلاں کے چیئرمین تھے ۔ادبی،ثقافتی،سماجی و سیاسی حلقے سوگوار۔تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کی معروف ادب و ثقافت نواز ،سماجی و سیاسی شخصیت ملک مشتاق سامٹیہ سوموار کے روز سہہ پہر تین بجے اپنے گاؤں چک نمبر 303ٹی ڈی اے میں اپنے ڈیرہ پر موجود تھے کہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے انہیں فتح پو ر کے نجی ہسپتال لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ ملک مشتاق سامٹیہ یونین کونسل اولکھ تھل کلاں کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے اس سے قبل مشرف دور میں اسی یونین کونسل کے ناظم بھی رہے ۔ملک مشاتق سامٹیہ سابق ایم پی اے ملک اللہ بخش سامٹیہ کے داماد اور چچا زاد بھائی تھے ۔مرحوم تھل میں ریڈیو میلوں کے انعقاد کے بانی تھے ۔اپنے ڈیرہ پر ہمیشہ ادبی و ثقافتی تقریبات منعقد کیا کرتے تھے ۔متعدد شعراء کرام کی کتابیں شائع کروائیں اور نادار ومفلس شعراء کرام کو ماہانہ بنیاد پر خفیہ طور پر وظیفہ دیا کرتے تھے ۔ادبی ،ثقافتی و سماجی تقریبات کی سرپرستی کرتے اور ان کے اخراجات میں معاونت کیا کرتے تھے ۔علاقہ بھر میں بلا تفریق سماجی خدمات کے حوالے سے منفرد پہچان رکھتے تھے ۔ان کی وفات پر ضلع بھرکے ادبی ،ثقافتی ،سماجی اور سیاسی حلقے سوگوار ہیں ۔سانول سنگت چوک اعظم کے صدر ملک صابر عطاء تھہیم نے ان کی وفات پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔