• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔عدالتوں پر پریشر ڈالنے کیلئے حکومت نوازشریف کو پروٹوکول دے رہی ہے،بھٹو کے ویژن کے مطابق پاکستان میں تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے۔سابق صدر پیپلز لیبر بیوروطاہر محمود خان

webmaster by webmaster
نومبر 6, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔عدالتوں پر پریشر ڈالنے کیلئے حکومت نوازشریف کو پروٹوکول دے رہی ہے،بھٹو کے ویژن کے مطابق پاکستان میں تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے۔سابق صدر پیپلز لیبر بیوروطاہر محمود خان

لیہ(صبح پا کستان رپورٹر)سابق صدر پیپلز لیبر بیوروطاہر محمود خان نے کہا کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے کرپشن کا بول بالا ہے میاں برادران نے دونوں ہاتھوں سے ملکی دولت کو لوٹ کر باہر منتقل کرکے پاکستان کودیوالیہ کردیاہے ،نواز شریف ضیاء کی باقیات ہے جس کو جمہوریت نہیں بلکہ بادشاہت چاہئے ،پیپلز پارٹی کے قائدین آصف زرداری،ڈاکٹر عاصم اور شرجیل میمن کے ساتھ ملکی اداروں اور عدالتوں کا رویہ مختلف ہوتا ہے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو عدالتوں میں بکتر بند گاڑیوں میں جبکہ نواز شریف کو سیکڑوں گاڑیوں کے پروٹول کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جارہا ہے یہ رویہ اب تبدیل ہونا چاہئے ،مجرم اور ملزم کو اسکی حیثیت کے مطابق عدالتوں میں پیش کیا جانا چاہیئے ،عدالتوں پر پریشر ڈالنے کیلئے حکومت نوازشریف کو پروٹوکول دے رہی ہے جس کی پاکستان پیپلز پارٹی اجازت نہیں دے گی،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے پاکستان پیپلز پارٹی عوامی راج پر یقین رکھتی ہے بھٹو کے ویژن کے مطابق پاکستان میں تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے جس کو بلاول بھٹو زرداری پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی منظم وجود نہیں، نئی امریکی پالیسی پر اختلاف ہے،خواجہ آصف،نئی حکمت عملی کا مقصد دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ ہے،امریکی سفیر

Next Post

کوٹ سلطان ۔سموگ کے حوالے سے ضلع لیہ میں پہلی کاروائی ،دفعہ 144کی خلاف ورزی پرموضع سرشتہ تھل جنڈی کے مقامی کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

کوٹ سلطان ۔سموگ کے حوالے سے ضلع لیہ میں پہلی کاروائی ،دفعہ 144کی خلاف ورزی پرموضع سرشتہ تھل جنڈی کے مقامی کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ(صبح پا کستان رپورٹر)سابق صدر پیپلز لیبر بیوروطاہر محمود خان نے کہا کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے کرپشن کا بول بالا ہے میاں برادران نے دونوں ہاتھوں سے ملکی دولت کو لوٹ کر باہر منتقل کرکے پاکستان کودیوالیہ کردیاہے ،نواز شریف ضیاء کی باقیات ہے جس کو جمہوریت نہیں بلکہ بادشاہت چاہئے ،پیپلز پارٹی کے قائدین آصف زرداری،ڈاکٹر عاصم اور شرجیل میمن کے ساتھ ملکی اداروں اور عدالتوں کا رویہ مختلف ہوتا ہے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو عدالتوں میں بکتر بند گاڑیوں میں جبکہ نواز شریف کو سیکڑوں گاڑیوں کے پروٹول کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جارہا ہے یہ رویہ اب تبدیل ہونا چاہئے ،مجرم اور ملزم کو اسکی حیثیت کے مطابق عدالتوں میں پیش کیا جانا چاہیئے ،عدالتوں پر پریشر ڈالنے کیلئے حکومت نوازشریف کو پروٹوکول دے رہی ہے جس کی پاکستان پیپلز پارٹی اجازت نہیں دے گی،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہونگے پاکستان پیپلز پارٹی عوامی راج پر یقین رکھتی ہے بھٹو کے ویژن کے مطابق پاکستان میں تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے جس کو بلاول بھٹو زرداری پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.