کوٹ سلطان (صبح پا کستان رپورٹر ) سموگ کے حوالے سے ضلع لیہ میں پہلی کاروائی ،دفعہ 144کی خلاف ورزی پرکاشتکار کے خلاف مقدمہ درج ۔ موضع سرشتہ تھل جنڈی کے مقامی کاشتکار عبدالغفور ولد شبیر احمد نے اپنی7کنال پر مشتمل دھان کی فصل کی باقیات کو آگ لگا دی جس پر تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کاشتکار عبدالغفور کے خلاف مقدمہ نمبر 320/17بجر م 188ت پ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









