دھوری اڈہ (صبح پا کستان )نوازشریف اداروں کے درمیان تصادم کرواکرملک میں انارگی پھیلانے کی کوشش کرنا چاہتاہے قوم اس...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (صبح پا کستان)محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری ہیلتھ کنونشن کے سلسلہ میں محکمہ صحت لیہ نے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بشارت رندھاوا دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب کی عوام دوست صحت پا لیسی اور طبی روڈ میپ کے تقاضوں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع بھر میں2دسمبر سے 11دسمبر تک ہیلتھ کنوینشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈائریکٹر بہاؤلدین زکریا یونیورسٹی بہادر کیمپس لیہ ڈاکٹر مبشر حسین نے خواتین کے حقوق کے عالمی دن کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کلین سویپ کریگی، عمران خان نے ثابت کر دیا کہ ن...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) عوام کی رسائی کو سہل بنانے کیلئے پرچی سسٹم کو ختم کر دیا ،متاثرہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنایاجائے،سٹاک میں موجود سامان کی مناسب دیکھ بھال کی جائے،اسلحہ کی ہفتہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) حضور نبی ؐ کی سیرت طیبہ اور اسوہ حسنہ کے سنہری رہنمااصولو ں ، جذبہ ایثار...
Read moreDetailsلاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)دفاع پاکستان کونسل ضلع لیہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر قبلہ اول کو اسرائیلی دارلحکومت بنانے کے ٹرمپ کے بیان پر احتجاج کیا گیا احتجاجی مظاہرین سے ضلعی امیر جماعت الدعواۃ مولانا عبدالمنان وضلعی صدر جمعیت الحدیث مولانا زبیر شاہین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ عالمی غنڈہ کا کردار ادا کررہا ہے ،امریکہ کی طرف سے قبلہ اول کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اگر امریکہ یا اسرائیل نے ایسی جرآت کی تو وہ بھیانگ خمیازہ بھگتنے کیلئے تیار رہے،مسلمان اپنے قبلہ اول بیت المقدس کی حفاظت اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر کریں گے،انہوں نے کہا کہ امریکہ کا جو یار ہے وہ غدار ہے کا نعرہ پوری دنیا میں پھیلا کر اسلام کا بول بالا کردیا جائے گا،امریکہ کی عوام سن لے کہ امریکی صدر ٹرمپ امریکہ کو تباہ کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے ٹرمپ کی پالیسیاں اسلام دشمن ہیں جن کے آگے پوری دنیا کے مسلمان سیسہ پلائی دیوار بن جائیں گے،احتجاج میں ممبر ضلعی امن کمیٹی طلحہ زبیر ،صوبائی نائب صدر پیرا میڈیکس محمد ایوب انصاری،ڈاکٹر سرور ندیم،حافظ عدنان و دیگر نے خصوصی شرکت کی،احتجاج میں اسرائیلی پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا اور امریکہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔