لیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عبدالقیوم کے لیہ سے تبادلہ کے موقع پر ان کے اعزاز میں...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان )نامعلوم شخص نو مولود بچی کو کوڑے پر پھینک گئے پولیس کاروائی کے بعد کمیونٹی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پولیس اہلکاران کو میڈیکل سہولیات کی دستیابی ،ضلعی پولیس اور ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے درمیان تاریخی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پولیس کی سال 2017 ء کی کارکردگی ،3936درج ہونے والے مقدمات میں 6293ملزمان گرفتارکرکے4کروڑ 39لاکھ 17ہزار584روپے مالیت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پنجاب اصلاح آ ب پاشی پی آئی پی آئی پی ڈاکٹر عائشہ سعید...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب کے ہیلتھ ریفارم پروگرامز کے تحت بہتر کارکردگی کے حامل 78ڈاکٹرز و پیرا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم ،چھ ماہ سے ضلع کونسل اجلاس نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا چیئرمین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ہوگیا،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت،قومی و مقامی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ٹریننگ سیشن کا بنیادی مقصداستعداد کار میں بہتری اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مینجمنٹ کو...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) سینئر جرنلسٹ ارشاد احمد رونگہ دسٹرکٹ پریس کلب کے بلا مقا بلہ جزل سیکریٹری منتخب...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) حکومت پنجاب صاف ماحول اور موثر صفائی کے لیے مختلف عملی اقدامات کے ذریعے سرگرم عمل ہے تاکہ محض حفاظتی اقدام سے ہی متعدی امراض سے بچاؤ کو ممکن بچایا جاسکے ،یہ بات صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات اور چیئرمین ڈسٹرکٹ واش کور کمیٹی مہر اعجا زاحمد اچلانہ نے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے زیر اہتمام ضلع کی 6یونین کونسلوں میں ٹوائلٹ بلاکس کی فراہمی کے سو فی صدٹارگٹ کے حصول پر دیہی کمیٹیوں کے اراکین میں اسناد تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ پنجاب کے 3360گاؤ ں میں کھلے عام پاخانے سے اجتناب کے لیے اپنی مدد آپ اور شراکتی بنیادوں پر ٹوائلٹس بلاکس کی تعمیر کا عمل پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے تحت جاری ہے جس کا بنیادی مقصدبچوں کو ڈائریا،پولیو ایسے امراض سے محفوظ رکھنا ،صاف ستھرئے ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانااور پیشگی حفاظتی اقدامات کے ذریعے صفائی کے نظام کو بہتر بنا کر بیماریوں سے محفوظ رہنا ہے جس کے لیے حکومت پنجاب صوبے بھر میں منظم بنیادوں پر اقدامات عمل میں لارہی ہے اور پاکستان اپروچ ٹوٹل سینٹیشن پروگرام اسی سلسلہ کی عملی کڑ ی ہے۔تقریب سے ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محمد افضل تارڑ ،سی ڈی او حسین غفور ،ملک سیف اللہ ،فرخ رضانے خطاب کرتے ہوئے ضلع لیہ کو او ڈی ایف فری بنانے کے لیے مرحلہ وار بنیادوں پر یونین کونسلوں میں ویلیج واش کمیٹیوں کے ذریعے کام کیا جارہا ہے جس کے تحت لیہ کی تین یونین کونسلوں میں پہلے مرحلے میں جبکہ دوسرے مرحلے میں تین یونین کونسلوں کے 67مواضعات میں 72کیمونٹی ریسورس پرسن ،واش کلب کے ذریعے بھر پور آگاہی کے تحت 1845اپنی مدد آپ کے تحت جبکہ 115شراکتی بنیادوں پر ٹائلٹ بلاکس کی تعمیر کا عمل مکمل کرکے ان یونین کونسلوں میں سو فی صد ٹارگٹ کا حصول ممکن بنا لیا گیا ہے۔بعدازاں صوبائی وزیر مہر اعجا ز احمد اچلانہ ،وائس چیئرمین مہر نور محبوب میلوانہ ،ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محمد افضل تارڑ نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان ،ڈی ڈی سماجی بہبود ظفر اقبال کھارا،ایس ڈی او فتح اللہ درانی،کیمونٹی ممبران مہر بشیر احمد تھند ،نذیر احمد خان،حاجی عبداللہ عزیز ،محمد عرفان ،مہر خادم تھند،جلال الدین ،ملک رمضان،اشتیاق احمد،مقبول احمدودیگرمیں شیلڈز اور سر ٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔