اسلام آباد: پاکستان نے جاسوسی اور دہشت گردی میں ملوث مزید 2 بھارتی قیدیوں کو رہا کردیا۔ تین بھارتی قیدیوں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کرونا مثبت،ضلع لیہ کا ایک اور سکول بند کردیا گیا،گورنمنٹ پرائمری سکول 244ٹی ڈی اے لیہ میں تعینات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی، امیدوار ممبر پنجاب بارکونسل...
Read moreDetailsلاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اوکاڑہ اوردیپالپوردوروں کے دوران عوامی شکایات پرایکشن لیتے ہوئے ڈی سی اور اے...
Read moreDetailsملتان ۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان کے جج نے تیزاب گردی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو...
Read moreDetailsاسلام آباد: موجودہ دور حکومت کے گردشی قرضے کو کنٹرول کرنے کے تمام دعوے ہوا ہوگئے اور قرضہ 1139 ارب...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کو پارٹی کا اہم عہدہ مل...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرریونیوعوامی خدمت کچہر ی...
Read moreDetailsلاہور. فردوس عاشق اعوان نے معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ذمہ داریاں...
Read moreDetailsاسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی جب کہ مٹی کے تیل اور...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت چوک اعظم میں اجتجاجی مظاہرہ سے مذہبی سیاسی شخصیات کا خطاب تفصیل کے مطابق گزشتہ چوک اعظم میں نماز جمعہ کے بعد شہری اتحاد چوک اعظم کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف اجتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث حافظ محمد یونس اہلحدیث یوتھ فورس کے رہنما مولانا اکرم شہزاد نوجوان عالم دین خطیب محمدی مسجد مولانا سمیع اللہ ربانی جماعت اسلامی کے رہنما احسان اللہ محسن سرپرست اعلی شہری اتحاد محمد عمرشاکر صدر شہری اتحاد عابد حسین کھرل سابق ممبر میونسپل کمیٹی امیدوار ایم پی اے ماسٹر رفیق راجپوت صدر شہری اتحاد یوتھ ونگ حافظ اکرام الحق اور مدثر انقلابی سمیت متعدد سماجی سیاسی شخصیات نے شرکت کی مقررین نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے فرانسیسی صدر کی گستاخی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے مغرب کے منفی رویہ کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں دنیا بھر کے مسلمان سراپا اجتجاج ہیں حکومت فرانس کا سفارتی اور تجارتی بائیکاٹ کرئے مقررین نے مزید کہا کہ فرانس کے صدر کہ بیان سے دنیا بھر میں نہ بجھنے والی آگ جل چکی ہے شرکاء نے پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔