• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گردشی قرضے میں 1139 ارب روپے کا اضافہ، 2300 ارب تک پہنچ گیا

webmaster by webmaster
نومبر 3, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
گردشی قرضے میں 1139 ارب روپے کا اضافہ، 2300 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد: موجودہ دور حکومت کے گردشی قرضے کو کنٹرول کرنے کے تمام دعوے ہوا ہوگئے اور قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے نتیجے میں 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضہ میں کمی کے تمام دعوے ہوا ہونے کا انکشاف ہوا۔

حکام پاور ڈویژن نے کہا کہ توانائی شعبے کا گردشی قرضہ بے لگام ہوگیا ہے۔ موجودہ دور حکومت میں گردشی قرضے میں 1 ہزار 139 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں قرضہ 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔
سیکرٹری توانائی نے بتایا کہ گزشتہ تین ماہ میں 116 ارب روپے گردشی قرضہ بڑھ گیا۔ مالی سال 2019 کی پہلی ششماہی میں گردشی قرضہ میں 288 ارب، دوسری ششماہی میں 198 ارب روپے کا اضافہ ہوا، مالی سال 2020 کی پہلی ششماہی میں 243 ارب روپے اور دوسری ششماہی میں 294 ارب گردشی قرضہ بڑھا۔

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے 5 دفعہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا ہے۔

علاوہ ازیں خواجہ آصف کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک اور پاکستان اسٹیل ملز کا سوئی سدرن گیس کمپنی کے 164 ارب روپے کے ‏نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا۔

ایم ڈی‎ نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کے ذمے 64 ارب روپے کے بقایاجات ہیں، کے الیکٹرک اور پاکستان اسٹیل ملز کے ذمہ واجب الادا بڑی رقم سے ایس ایس جی سی کو مشکلات ‏کا سامنا ہے۔

ایس ایس جی سی ایل حکام نے بتایا کہ ‎ گیس میٹرز کیلئے 28 لاکھ درخواستیں پڑی ہیں، لیکن اوگرا نے صرف چار لاکھ میٹر دینے کی اجازت دی ہے۔

کنوینئر کمیٹی خواجہ آصف نے گزشتہ دنوں 9 ارب روپے کی پلی بارگین پر اظہار ‏تشویش کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے 9 ارب روپے کی پلی بارگین کی لیکن میڈیا پر خبر نہیں آنے دی، سیاستدان 50 لاکھ کی پلی بارگین کر لے تو چار دن تک کھال اتاری جاتی ہے، ریاست مدینہ میں باہر کچھ اور اندر کچھ اورہے۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ وومن کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی پنجاب نا مزد

Next Post

ملتان . تیزاب گردی کا مقدمہ، ملزم کو بے گناہ قرار دینے والے انسپکٹر کو 2 سال قید کی سزا

Next Post
ملتان . تیزاب گردی کا مقدمہ، ملزم کو بے گناہ قرار دینے والے انسپکٹر کو 2 سال قید کی سزا

ملتان . تیزاب گردی کا مقدمہ، ملزم کو بے گناہ قرار دینے والے انسپکٹر کو 2 سال قید کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: موجودہ دور حکومت کے گردشی قرضے کو کنٹرول کرنے کے تمام دعوے ہوا ہوگئے اور قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے نتیجے میں 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر توانائی عمر ایوب کے گردشی قرضہ میں کمی کے تمام دعوے ہوا ہونے کا انکشاف ہوا۔ حکام پاور ڈویژن نے کہا کہ توانائی شعبے کا گردشی قرضہ بے لگام ہوگیا ہے۔ موجودہ دور حکومت میں گردشی قرضے میں 1 ہزار 139 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں قرضہ 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ سیکرٹری توانائی نے بتایا کہ گزشتہ تین ماہ میں 116 ارب روپے گردشی قرضہ بڑھ گیا۔ مالی سال 2019 کی پہلی ششماہی میں گردشی قرضہ میں 288 ارب، دوسری ششماہی میں 198 ارب روپے کا اضافہ ہوا، مالی سال 2020 کی پہلی ششماہی میں 243 ارب روپے اور دوسری ششماہی میں 294 ارب گردشی قرضہ بڑھا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے 5 دفعہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا ہے۔ علاوہ ازیں خواجہ آصف کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک اور پاکستان اسٹیل ملز کا سوئی سدرن گیس کمپنی کے 164 ارب روپے کے ‏نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا۔ ایم ڈی‎ نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کے ذمے 64 ارب روپے کے بقایاجات ہیں، کے الیکٹرک اور پاکستان اسٹیل ملز کے ذمہ واجب الادا بڑی رقم سے ایس ایس جی سی کو مشکلات ‏کا سامنا ہے۔ ایس ایس جی سی ایل حکام نے بتایا کہ ‎ گیس میٹرز کیلئے 28 لاکھ درخواستیں پڑی ہیں، لیکن اوگرا نے صرف چار لاکھ میٹر دینے کی اجازت دی ہے۔ کنوینئر کمیٹی خواجہ آصف نے گزشتہ دنوں 9 ارب روپے کی پلی بارگین پر اظہار ‏تشویش کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے 9 ارب روپے کی پلی بارگین کی لیکن میڈیا پر خبر نہیں آنے دی، سیاستدان 50 لاکھ کی پلی بارگین کر لے تو چار دن تک کھال اتاری جاتی ہے، ریاست مدینہ میں باہر کچھ اور اندر کچھ اورہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.