• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ وومن کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی پنجاب نا مزد

webmaster by webmaster
نومبر 3, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ  وومن کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی پنجاب  نا مزد

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کو پارٹی کا اہم عہدہ مل گیاانہیں ساؤتھ پنجاب کی وومن کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی بنا دیا گیا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عامر کیانی نے نوٹیفکیشن جاری کیا اس عہدہ کے تحت وہ پارٹی کی وومن تنظیم سازی اور پارٹی کا آئین اور ضابطوں کے مطابق چلانے کو مانیٹر کر سکیں گی اور ساؤتھ پنجاب کے پی ٹی آئی ورکرز اور مرکزی قیادت کے درمیان کوآرڈینیٹر کا کردار ادا کر سکیں گی پی ٹی آئی کے ورکرز نے اس اہم عہدے پر ڈاکٹر شاہینہ جیسے مخلص نظریاتی اور محنتی ورکر کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے اور انہیں مبارک باد ہے مبارکباد دینے والوں میں فرزانہ، کاشفہ، بشریٰ سعید، ڈاکٹر روہیب آرا، رقیہ رمضان، نیلو فر، تہمینہ کھوسہ، شگفتہ کھوسہ، انم فاطمہ،فرحت بخاری، ڈاکٹر روبینہ اختر، رضیہ بی بی، فاطمہ، سعدیہ بھٹہ، سویرا، فوزیہ عباس، وقار چانڈیہ، اسلم بزدار اور سینکڑوں دیگر خواتین و حضرات شامل ہیں۔

Post Views: 50
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر ریونیوعوامی خدمت کچہری کا انعقاد

Next Post

گردشی قرضے میں 1139 ارب روپے کا اضافہ، 2300 ارب تک پہنچ گیا

Next Post
گردشی قرضے میں 1139 ارب روپے کا اضافہ، 2300 ارب تک پہنچ گیا

گردشی قرضے میں 1139 ارب روپے کا اضافہ، 2300 ارب تک پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کو پارٹی کا اہم عہدہ مل گیاانہیں ساؤتھ پنجاب کی وومن کوآرڈینیٹر ٹو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی بنا دیا گیا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عامر کیانی نے نوٹیفکیشن جاری کیا اس عہدہ کے تحت وہ پارٹی کی وومن تنظیم سازی اور پارٹی کا آئین اور ضابطوں کے مطابق چلانے کو مانیٹر کر سکیں گی اور ساؤتھ پنجاب کے پی ٹی آئی ورکرز اور مرکزی قیادت کے درمیان کوآرڈینیٹر کا کردار ادا کر سکیں گی پی ٹی آئی کے ورکرز نے اس اہم عہدے پر ڈاکٹر شاہینہ جیسے مخلص نظریاتی اور محنتی ورکر کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے اور انہیں مبارک باد ہے مبارکباد دینے والوں میں فرزانہ، کاشفہ، بشریٰ سعید، ڈاکٹر روہیب آرا، رقیہ رمضان، نیلو فر، تہمینہ کھوسہ، شگفتہ کھوسہ، انم فاطمہ،فرحت بخاری، ڈاکٹر روبینہ اختر، رضیہ بی بی، فاطمہ، سعدیہ بھٹہ، سویرا، فوزیہ عباس، وقار چانڈیہ، اسلم بزدار اور سینکڑوں دیگر خواتین و حضرات شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.