• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دینے کی کوشش کروں گی:فردوس عاشق اعوان

webmaster by webmaster
نومبر 3, 2020
in First Page, لاہور
0
ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دینے کی کوشش کروں گی:فردوس عاشق اعوان

لاہور. فردوس عاشق اعوان نے معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دینے کی کوشش کروں گی۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغا م میں کہا کہ اپنے قائد عمران خان کی شکر گزارہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی بھی ممنون ہوں، میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دینے کی پوری کوشش کروں گی۔

خیال رہے کچھ دیر قبل فیاض الحسن چوہان کو صوبائی وزیراطلاعات و نشریات سے ہٹا کر ڈاکٹرفردوس عاشق کو معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔

فردوس عاشق اعوان وزیراعظم کی معاون خصوصی بھی رہ چکی ہیں۔

Post Views: 42
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

Next Post

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر ریونیوعوامی خدمت کچہری کا انعقاد

Next Post
لیہ ۔ڈپٹی کمشنر ریونیوعوامی خدمت کچہری کا انعقاد

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر ریونیوعوامی خدمت کچہری کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور. فردوس عاشق اعوان نے معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دینے کی کوشش کروں گی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغا م میں کہا کہ اپنے قائد عمران خان کی شکر گزارہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی بھی ممنون ہوں، میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دینے کی پوری کوشش کروں گی۔ خیال رہے کچھ دیر قبل فیاض الحسن چوہان کو صوبائی وزیراطلاعات و نشریات سے ہٹا کر ڈاکٹرفردوس عاشق کو معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان وزیراعظم کی معاون خصوصی بھی رہ چکی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.