جی او آر لیہ کے احا طے میں نو تعمیر مسجد کا افتتا ح لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی...
Read moreDetailsبزمِ انجم رومانی پاکستان کے زیرِاہتمام ’’شگفتہ غزل ہاشمی کے نام ایک شام‘‘ اور ذاکر خواجہ کی ۶۵ ویں سالگرہ...
Read moreDetailsحملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی میں افغانستان مدد کرے: راحیل شریف اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستانی فوج کے...
Read moreDetailsنادرا آفس کوٹ سلطان میں بنیادی سہولیات کا فقدان کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نادرا آفس کوٹ سلطان بنیادی سہولیات...
Read moreDetailsگنے کے کاشتکار حکومتی بے حسی کا شکارکیوں؟ تحریر : مہر زاہد واندر یہ سچائی اب جھوٹ لگنے لگی ہے...
Read moreDetailsسا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب لیہ(صبح پا کستان )چار...
Read moreDetailsآل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن کااپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ لیہ (صبح پا...
Read moreDetailsچار سدہ یو نیور سٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پشاور( ٹی وی رپورٹ ) چار سدہ یو نیور سٹی...
Read moreDetailsدہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن جاری رہے گا۔ شہباز شریف لاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز...
Read moreDetailsقصور وار ہمارا تعلیمی نظام ؟ تحریر ۔ عفت زندگی احساسات کو جذبات کی ایک کڑی ہے معاشرے میں رہنے...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsتعلیمی اداروں میں سیکورٹی بارے ضلعی انتظا میہ کا جا ئزہ اجلاس ،سیکو رٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کو یقینی بنا نے کا عزم
لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ہد ایت کی ہے کہ ضلع بھر کے تمام سرکا ری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سیکو رٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسایل عمل میں لا ئے جا ئیں اور اس سلسلے میں حکو مت کی جا نب سے طے کر دہ ایس او پی کے مو ثر نفاذ کے معائنہ کے لئے خصوصی ٹیمیں دورے کریں گی ۔ اور غفلت و کو تا ہی کے مرتکب تعلیمی اداروں کے سربراہان کے خلاف سخت تا دیبی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ یہ ہد ایا ت انہو ں نے سکو لو ں ، کا لجز و یو نیو رسٹیو ں میں سیکورٹی انتظا ما ت کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی۔ اجلاس میں ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین ،اے ڈی سی ڈاکٹر لبنی نذیر ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں ،ڈی ایم ٹیوٹا قاضی اسد،ملک فاروق اعوان ، اے ڈی کا لجز سجاد حسین رونگھا ، ڈی او تعلیم ارشاد حسین ، ڈی ایس پی صدر غلام اکبر نیازی ، یو نیو رسٹیو ں ، کا لجز ، پرائیویٹ سکو لوں کے پر نسپلز و آئی بی ، سپیشل برانچ و دیگر سیکو رٹی اداروں کے حکا م نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈی سی ا ولیہ نے تعلیمی اداروں کے سربراہا ن کو پنجا ب حکومت کے سیکورٹی پلا ن ، سکو لو ں و کا لجز کی چار دیواری کو اونچا کر نے ، خا ر دار تا ریں لگانے ، سی سی ٹی وی کیمر وں کو فنگشنل رکھنے کے بارے میں جبکہ ڈی پی ا ولیہ غازی محمد صلا ح الدین نے بڑے بڑے تعلیمی اداروں میں مو با ئل سیکو رٹی گشت ، جدید تقاضوں سے ہم آہنگ سی سی ٹی وی کیمر وں و گیٹس پر سیکو رٹی کی فراہمی ایسے امور کے با رے میں ہدایا ت دیں ۔ اجلاس میں ڈی سی ا ولیہ نے مختلف سکو لو ں کی چار دیو اری کو اونچا کر نے اور خار دار تا ریں لگانے کے لئے محکمہ تعلیم کے حکا م کو دو دن کے اندر اندر رپورٹ کر نے کی ہد ایت کی ۔ اجلاس میں ڈی او تعلیم شمیم سرور نے سپیڈ بریکر بنانے کے با رے میں نشاندہی کی جس پر ڈی سی او لیہ نے ڈی او ہا ئی وے کو فوری اقداما ت عمل میں لا نے کی ہد ایت کی ۔