• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2016
in First Page
0

چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار
Kot-Sultan.8کوٹ سلطان (صبح پا کستان )چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار مسافر خوار تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان تا پیر جگی روڈ مکمل ٹور پر ٹوٹ چکا ہے جس کے باعث مسافروں کو آنے جا نے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے کچھ عرصہ قبل سڑک کی تعمیر کا کامشروع کیا گیا مگر وہ مقامی ایم این اے کے گھرسے کچھ کلومیٹر دور مونڈا وا لا سٹاپ تک ہی محدود رہی اس سے آگے کوٹ سلطان تک سٹرک مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے اہل علاقہ ملک اللہ یار ، خان محمد جٹ ،نواز خان، احمد نواز،ساجد علی ،رحیم بخش ،محمد اشرف، محمد ارشد اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے پیر جگی تا کوٹ سلطان سڑک کی تعمیر جلد از جلد مکمل کی جائے تاکہ مسافروں کی پریشانی کم ہو دسکے۔

رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 50
Tags: kot sultan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ، شہر میں ڈرگ ما فیا کاراج ، منشیات فروشی اور بھتہ وصولی کا دھندا کھلے عام جاری

Next Post

چوک اعظم۔ مائیکرو فنانس پروگرام چیک تقسیم کرنے کی تقریب ،مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے

Next Post

چوک اعظم۔ مائیکرو فنانس پروگرام چیک تقسیم کرنے کی تقریب ،مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار Kot-Sultan.8کوٹ سلطان (صبح پا کستان )چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار مسافر خوار تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان تا پیر جگی روڈ مکمل ٹور پر ٹوٹ چکا ہے جس کے باعث مسافروں کو آنے جا نے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے کچھ عرصہ قبل سڑک کی تعمیر کا کامشروع کیا گیا مگر وہ مقامی ایم این اے کے گھرسے کچھ کلومیٹر دور مونڈا وا لا سٹاپ تک ہی محدود رہی اس سے آگے کوٹ سلطان تک سٹرک مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے اہل علاقہ ملک اللہ یار ، خان محمد جٹ ،نواز خان، احمد نواز،ساجد علی ،رحیم بخش ،محمد اشرف، محمد ارشد اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے پیر جگی تا کوٹ سلطان سڑک کی تعمیر جلد از جلد مکمل کی جائے تاکہ مسافروں کی پریشانی کم ہو دسکے۔

رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.