• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔ مائیکرو فنانس پروگرام چیک تقسیم کرنے کی تقریب ،مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2016
in First Page
0

مائیکرو فنانس پروگرام چیک تقسیم کرنے کی تقریب ،مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے
download (1)چوک اعظم (صبح پا کستان)آر سی ڈی ایس کے مائیکرو فنانس پروگرام سے غربت بیروز گاری میں خاطر خواہ کمی ہورہی ہے سردار قیصرخان ایم پی اے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ریجنل آفس رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ سو سائٹی میں مائیکرو فنانس پروگرام کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے جن کا ریجنل آفس آمد پر بھرپور انداز میں استقبال کیا گیا انہوں نے چیک تقسیم کرنے سے قبل اپنے خطاب میں کہا کہ آر سی ڈی ایس کے مائیکرو فنانس پروگرام سے ضلع لیہ میں غربت بیروزگاری اور پسماندگی میں خاتمہ ہو رہا ہے مائیکرو فنانس پروگرام سے چھوٹے کاروباری خواتین و حضرات کو اپنا کاروبار بڑھانے میں معاونت مل رہی ہے اس موقع پر ایم پی اے قیصر مگسی کیساتھ ممبر ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی ملک ریاض گرواہ نے بھی چیک تقسیم کیے بعد آزاں ریجنل منیجر آر سی ڈی ایس قیصر اقبال نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آر سی ڈی ایس کے پروگرامز کے بارے تفصیلی بریفنگ دی ۔

رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم ۔ 03136522265

Post Views: 50
Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار

Next Post

لیہ ۔ نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن میں شامل

Next Post

لیہ ۔ نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

مائیکرو فنانس پروگرام چیک تقسیم کرنے کی تقریب ،مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے download (1)چوک اعظم (صبح پا کستان)آر سی ڈی ایس کے مائیکرو فنانس پروگرام سے غربت بیروز گاری میں خاطر خواہ کمی ہورہی ہے سردار قیصرخان ایم پی اے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ریجنل آفس رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ سو سائٹی میں مائیکرو فنانس پروگرام کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے سردار قیصر مگسی تھے جن کا ریجنل آفس آمد پر بھرپور انداز میں استقبال کیا گیا انہوں نے چیک تقسیم کرنے سے قبل اپنے خطاب میں کہا کہ آر سی ڈی ایس کے مائیکرو فنانس پروگرام سے ضلع لیہ میں غربت بیروزگاری اور پسماندگی میں خاتمہ ہو رہا ہے مائیکرو فنانس پروگرام سے چھوٹے کاروباری خواتین و حضرات کو اپنا کاروبار بڑھانے میں معاونت مل رہی ہے اس موقع پر ایم پی اے قیصر مگسی کیساتھ ممبر ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی ملک ریاض گرواہ نے بھی چیک تقسیم کیے بعد آزاں ریجنل منیجر آر سی ڈی ایس قیصر اقبال نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آر سی ڈی ایس کے پروگرامز کے بارے تفصیلی بریفنگ دی ۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم ۔ 03136522265

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.