• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ، شہر میں ڈرگ ما فیا کاراج ، منشیات فروشی اور بھتہ وصولی کا دھندا کھلے عام جاری

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2016
in First Page
0

شہر میں ڈرگ ما فیا کاراج ، منشیات فروشی اور بھتہ وصولی کا دھندا کھلے عام جاری
downloadکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان )کروڑ شہر وگرد نواح میں شادی بیاہ و دیگرتقریبات میں شراب نوشی فیشن بن گئی جواء اور چرس کا استعما ل و فروخت کھلے عام و دھڑلے سے جاری مقامی تھانہ بھتہ وصول کرکے سپورٹ دے رہی ہے ،پابندی کے باوجود آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کا بے دریغ استعما ل پولیس انتظامیہ اور حساس ادارے خاموش تماشائی کا کردار تفصیل کے مطابق شہریوں فہد عباس ثناء اللہ خان ،اللہ بخش خان ،چودھری محمد اشفاق، ملک جہانگیر عباس سامٹیہ ملک محمد اعجاز حسین نے کہا کہ تھانہ کروڑ میں ایس ایچ او ربنواز خان کھتران اور منظور حسین خان میرانی کی تعنیاتی کے دوران جوئے کے اڈے چلانے والے، م منشیات ، عصمت فروشی اور مرغوں کی لڑائی پر لاکھوں روپے کا جوا ء لگانے والے زیر زمین چلے گئے لیکن انکے تبادلوں کے فورا بعد یہ گروہے ایک دفعہ پر متحرک ہوچکے ہیں اور شام ہوتے ہی تھانہ کروڑ سے چند سو میٹر کے فاصلہ تکبیر چوک، ٹی ایم اے چوک گیٹ دربار مخدوم لعل عیسن ، چنڈی موڑ اور کلمہ چوک پر شراب کی فروخت شروع ہوجاتی ہے انھوں نے کہا کہ چلڈرن پارک فیملی پارک اور ان کے ساتھ ملحقہ قبرستان کے قریب نصف درجن کے سکول اور اکیڈمیاں موجود ہیں لیکن یہاں ساری دن مقامی پولیس کی معاونت سے منشیات فروخت ہوتی ہے انھوں نے کہا کہ تھانہ کروڑ سے تقریبا 100 گز دور ٹیکسی اسٹینڈ پر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1کے قریب ساری دن چرس فروخت ہوتی ہے جو اکثر کالجز اور سکول کے طلباء کو دی جاتی انھوں نے یہ الزام لگایاکہ کئی مرتبہ پولیس کو اطلاع بھی مگر پولیس کی طرف سے جواب ملتا ہے کہ یہ منشیات فروش نہیں بلکہ منشیات کے عادی ہیں ان کو نہیں پکڑ سکتے حالانکہ اہل محلہ شہر کروڑ ٹبہ دستیاں والا گرہ شمالی، بہل ضلع بھکر ، راجن شاہ ، چک نمبر94 وارڈ نمبر2کروڑ، وراڑ نمبر5 ، لعل عیسن کالونی،کلمہ چوک کے رہائشیوں کو کئی مرتبہ منشیات اور موٹر سائیکلوں کے ہمراہ پکڑ کر پولیس کو اطلاع دی مگر پولیس نے ہمیشہ تاخیری حربے استعمال کئے ہیں جبکہ شادی یا دیگر تقریبات میں منشیات کو منشیات فروش خود پہنچاتا ہے ان تقریبات میں انتہائی کم عمر 10سے 12 بچے بھی فخریہ طور پر پیتے ہیں جس سے بچے اورنوجوان نسل تباہ اور بے را روی کا شکار ہورہی ہے انھوں نے کہا کہ پابندی کے باوجود آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کے بے دریغ استعمال نے عوام کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں پولیس انتظامیہ نے چپ سادھ لی ہے اورحساس اداروں کے علم کے باوجود کاروائی کرنے سے گریزاں ہیں اب ایسا لگتا ہے ڈی پی او لیہ غازی محمد صلاح الدین بھی تھانہ کروڑ کے اہلکاروں کے آگے گھٹنے ٹیک گئے ہیں انھوں نے آر پی او ڈیرہ غازیخان آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیراء سے مطابہ کیا کہ ڈی پی او لیہ اورعلاقہ کے عوام کو جرائم ومنشیات فروشی میں ملوث پولیس اہلکارواں سے نجات دلائے جائے اور جرائم، منشیات فروش میں ملوث افراد اور آتش بازی اور ہوائی فائر نگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور بھتہ وصول کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ تحصیل پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Tags: karor news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ، معذور بچوں کی سکول بس سروس کئی ماہ سے بند ، ذمہ دار کون ؟

Next Post

کوٹ سلطان ۔ چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار

Next Post

کوٹ سلطان ۔ چراغ تلے اندھیرا ،ایم این اے کے گھر کو جانے والی سڑک ٹوٹ پوٹ کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

شہر میں ڈرگ ما فیا کاراج ، منشیات فروشی اور بھتہ وصولی کا دھندا کھلے عام جاری downloadکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان )کروڑ شہر وگرد نواح میں شادی بیاہ و دیگرتقریبات میں شراب نوشی فیشن بن گئی جواء اور چرس کا استعما ل و فروخت کھلے عام و دھڑلے سے جاری مقامی تھانہ بھتہ وصول کرکے سپورٹ دے رہی ہے ،پابندی کے باوجود آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کا بے دریغ استعما ل پولیس انتظامیہ اور حساس ادارے خاموش تماشائی کا کردار تفصیل کے مطابق شہریوں فہد عباس ثناء اللہ خان ،اللہ بخش خان ،چودھری محمد اشفاق، ملک جہانگیر عباس سامٹیہ ملک محمد اعجاز حسین نے کہا کہ تھانہ کروڑ میں ایس ایچ او ربنواز خان کھتران اور منظور حسین خان میرانی کی تعنیاتی کے دوران جوئے کے اڈے چلانے والے، م منشیات ، عصمت فروشی اور مرغوں کی لڑائی پر لاکھوں روپے کا جوا ء لگانے والے زیر زمین چلے گئے لیکن انکے تبادلوں کے فورا بعد یہ گروہے ایک دفعہ پر متحرک ہوچکے ہیں اور شام ہوتے ہی تھانہ کروڑ سے چند سو میٹر کے فاصلہ تکبیر چوک، ٹی ایم اے چوک گیٹ دربار مخدوم لعل عیسن ، چنڈی موڑ اور کلمہ چوک پر شراب کی فروخت شروع ہوجاتی ہے انھوں نے کہا کہ چلڈرن پارک فیملی پارک اور ان کے ساتھ ملحقہ قبرستان کے قریب نصف درجن کے سکول اور اکیڈمیاں موجود ہیں لیکن یہاں ساری دن مقامی پولیس کی معاونت سے منشیات فروخت ہوتی ہے انھوں نے کہا کہ تھانہ کروڑ سے تقریبا 100 گز دور ٹیکسی اسٹینڈ پر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1کے قریب ساری دن چرس فروخت ہوتی ہے جو اکثر کالجز اور سکول کے طلباء کو دی جاتی انھوں نے یہ الزام لگایاکہ کئی مرتبہ پولیس کو اطلاع بھی مگر پولیس کی طرف سے جواب ملتا ہے کہ یہ منشیات فروش نہیں بلکہ منشیات کے عادی ہیں ان کو نہیں پکڑ سکتے حالانکہ اہل محلہ شہر کروڑ ٹبہ دستیاں والا گرہ شمالی، بہل ضلع بھکر ، راجن شاہ ، چک نمبر94 وارڈ نمبر2کروڑ، وراڑ نمبر5 ، لعل عیسن کالونی،کلمہ چوک کے رہائشیوں کو کئی مرتبہ منشیات اور موٹر سائیکلوں کے ہمراہ پکڑ کر پولیس کو اطلاع دی مگر پولیس نے ہمیشہ تاخیری حربے استعمال کئے ہیں جبکہ شادی یا دیگر تقریبات میں منشیات کو منشیات فروش خود پہنچاتا ہے ان تقریبات میں انتہائی کم عمر 10سے 12 بچے بھی فخریہ طور پر پیتے ہیں جس سے بچے اورنوجوان نسل تباہ اور بے را روی کا شکار ہورہی ہے انھوں نے کہا کہ پابندی کے باوجود آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کے بے دریغ استعمال نے عوام کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں پولیس انتظامیہ نے چپ سادھ لی ہے اورحساس اداروں کے علم کے باوجود کاروائی کرنے سے گریزاں ہیں اب ایسا لگتا ہے ڈی پی او لیہ غازی محمد صلاح الدین بھی تھانہ کروڑ کے اہلکاروں کے آگے گھٹنے ٹیک گئے ہیں انھوں نے آر پی او ڈیرہ غازیخان آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیراء سے مطابہ کیا کہ ڈی پی او لیہ اورعلاقہ کے عوام کو جرائم ومنشیات فروشی میں ملوث پولیس اہلکارواں سے نجات دلائے جائے اور جرائم، منشیات فروش میں ملوث افراد اور آتش بازی اور ہوائی فائر نگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور بھتہ وصول کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے رپورٹ ۔ ظاہر شاہ تحصیل پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.