• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ، واحدبخش باروی

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2016
in First Page
0

 تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ، واحدبخش باروی
pic.23(1)کوٹ سلطان(صبح پا کستان)کوٹ سلطان میں انجمن تاجران کا دیرینہ خواب پورا ہونے جا رہا ہے جس پر میں کوٹ سلطان کی تاجر برادری کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں انجمن تاجران کے خادم کی حیثیت سے تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر انجمن صحافیاں حاجی واحدبخش باروی نے کوٹ سلطان میں ملک پٹرولیم سروس پر منعقعدہ انجمن تاجران کوٹ سلطان کے ممکنہ الیکشن کے مشاورتی اجلاس سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ چپڑاسی سے لیکر ڈی سی او ز تک سارے کرپٹ ہیں مگر ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں جبکہ تاجر برادری کو ہر روز بے جا ہراساں کیا جاتا ہے ان کا کہنا تھا کہ اپنے حقوق کی جنگ کے لیے ہم سب کو متحد ہونا پڑے گا ہمارا مذہب امانت میں خیانت کی اجازت نہیں دیتا تاجرون کی جمع پونجی سے بنک اور حکومت ود ہولڈنگ ٹیکس کے نام پر خیانت کررہی ہے جس پر سب خاموش ہیں ضلع صدر انجمن تاجران نے کہاہے کہ اگر ود ہولڈنگ ٹیکس فوری طور پر ختم نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاجی مہم چلائیں گے ،شیخ مطیع الرحمن ممبر آل پاکستان سپریم کونسل انجمن تاجران ونائب صدر انجمن تاجران لیہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ بطور تاجر ہماری اپنی ایک الگ پہچان ہے جسے ہم کسی صورت بھی گنوانا نہیں چاہتے تاجر برادری ملکی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر ہر دور میں تاجروں کا ہی استحصال کیا گیا ہے مگر اب سے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ تاجروں کی حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے اور اس سلسلہ میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اس موقع پر انجمن تاجران کے با ضابطہ طور پر الیکشن کے حوالے سے مشاورتی طور پرجام ریاض احمد،امجد گرواں ،غلام فرید بلوچ،ڈاکٹر عبداغفور ماچھی ،ڈاکٹرخادم سہو کی سربراہی میں پانچ رکنی عبور ی کمیٹی تشکیل بھی دی گئی جوانجمن تاجران کوٹ سلطان کے الیکشن کی رکن سازی کرے گی یاد رہے کہ عبوری کمیٹی میں شامل ارکین الیکشن میں حصہ لینے کے اہل نہ ہوں گے اجلاس میں ملک اسلم گرواں ،محمد اکرم خان ،ذوالفقار علی قریشی،قیصر سہو،محمد زاہد خان ،محمد افضل ،ملک نعیم ،محمد ہاشم ،فوجی اصغر،محمد محبوب،شاہد خا ن،محمد ریاض ،محمد آصف کھرل،محمد یسنن ،محمد سلیم ،مہر سجاد،ملک سمیع اللہ اور دیگر نے شرکت کی۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 42
Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ نو منتخب آ زاد کو نسلرز مسلم لیگ ن میں شا مل

Next Post

ملتان گیریژن کی تزئین وآرائش کے لیے ٹیولپ پودوں کی افزائش

Next Post

ملتان گیریژن کی تزئین وآرائش کے لیے ٹیولپ پودوں کی افزائش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

 تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ، واحدبخش باروی pic.23(1)کوٹ سلطان(صبح پا کستان)کوٹ سلطان میں انجمن تاجران کا دیرینہ خواب پورا ہونے جا رہا ہے جس پر میں کوٹ سلطان کی تاجر برادری کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں انجمن تاجران کے خادم کی حیثیت سے تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر انجمن صحافیاں حاجی واحدبخش باروی نے کوٹ سلطان میں ملک پٹرولیم سروس پر منعقعدہ انجمن تاجران کوٹ سلطان کے ممکنہ الیکشن کے مشاورتی اجلاس سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ چپڑاسی سے لیکر ڈی سی او ز تک سارے کرپٹ ہیں مگر ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں جبکہ تاجر برادری کو ہر روز بے جا ہراساں کیا جاتا ہے ان کا کہنا تھا کہ اپنے حقوق کی جنگ کے لیے ہم سب کو متحد ہونا پڑے گا ہمارا مذہب امانت میں خیانت کی اجازت نہیں دیتا تاجرون کی جمع پونجی سے بنک اور حکومت ود ہولڈنگ ٹیکس کے نام پر خیانت کررہی ہے جس پر سب خاموش ہیں ضلع صدر انجمن تاجران نے کہاہے کہ اگر ود ہولڈنگ ٹیکس فوری طور پر ختم نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاجی مہم چلائیں گے ،شیخ مطیع الرحمن ممبر آل پاکستان سپریم کونسل انجمن تاجران ونائب صدر انجمن تاجران لیہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ بطور تاجر ہماری اپنی ایک الگ پہچان ہے جسے ہم کسی صورت بھی گنوانا نہیں چاہتے تاجر برادری ملکی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر ہر دور میں تاجروں کا ہی استحصال کیا گیا ہے مگر اب سے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ تاجروں کی حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے اور اس سلسلہ میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اس موقع پر انجمن تاجران کے با ضابطہ طور پر الیکشن کے حوالے سے مشاورتی طور پرجام ریاض احمد،امجد گرواں ،غلام فرید بلوچ،ڈاکٹر عبداغفور ماچھی ،ڈاکٹرخادم سہو کی سربراہی میں پانچ رکنی عبور ی کمیٹی تشکیل بھی دی گئی جوانجمن تاجران کوٹ سلطان کے الیکشن کی رکن سازی کرے گی یاد رہے کہ عبوری کمیٹی میں شامل ارکین الیکشن میں حصہ لینے کے اہل نہ ہوں گے اجلاس میں ملک اسلم گرواں ،محمد اکرم خان ،ذوالفقار علی قریشی،قیصر سہو،محمد زاہد خان ،محمد افضل ،ملک نعیم ،محمد ہاشم ،فوجی اصغر،محمد محبوب،شاہد خا ن،محمد ریاض ،محمد آصف کھرل،محمد یسنن ،محمد سلیم ،مہر سجاد،ملک سمیع اللہ اور دیگر نے شرکت کی۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.