پاکستان بھر میں کل 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایاجائے گا لیہ(صبح پا کستان) آج کشمیریوں کو حق...
Read moreDetailsپرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا...
Read moreDetailsماں ولی تحریر : انجم صحرائی قارئین کرام ! آج میں جس شخصیت کے حوالے سے اپنی یادوں کو ترتیب...
Read moreDetailsپی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل ۔ یو میہ کروڑوں ں کا نقصان ، تنخواہوں کی بروقت ادا ئیگی مشکل...
Read moreDetailsپی آئی اے نجکاری کے خلا ف پی آئی اے یونین اور انجمن تاجران کینٹ کا احتجاجی مظا ہرہ ملتان(صبح...
Read moreDetailsجعلی نوٹ شہر میں گردش کرنے لگے ، دوکانداروں میں شدید بے چینی جمن شاہ(مہر زاہد واندر سے )جعلی نوٹ...
Read moreDetailsوطن واپسی پرپریس کلب کے نو منتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا ۔ایم این اے...
Read moreDetailsپاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا، سربراہ پاک فوج کوئٹہ (ما نیٹرننگ ڈیسک ) آرمی...
Read moreDetailsچار دیواری کے بغیر گورٹمنٹ ہا ئی سکول کی سیکورٹی ایک سوالیہ نشان ؟ لالہ زار (صبح پا کستان) حکومتی ،...
Read moreDetailsمحکمہ انہار کی ناقص کارکردگی کے خلاف کسانوں کا احتجاج لیہ(صبح پاکستان)محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی، نہروں کی بھل صفائی...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان
ملتان(صبح پا کستان )صدر قومی امن کمیٹی پاکستان(کنٹونمنٹس پنجاب) وچےئرمین ہیلپرز بز نس کونسل حاجی فضل حسین خان، چیف کوارڈی نیٹر غضنفر ملک، کلب عابد خان، معظم وحید خواجہ اور رانا مبشر رئیس نے قائداعظم شاپنگ سنٹر ملتان کینٹ میں5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ مظاہرہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرکاری کی طرف مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی اور حریت پسند مسلمانوں پر مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہیں اس ضمن میں اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کی بے حسی اور ذومعنی کردار افسوس ناک ہے۔ کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے۔ ہم اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر میں مودی سرکاری کی طرف سے مظالم بند کرائے جائیں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت دیاجائے۔ مظاہرے کے دوران تحریک آزادی کشمیر کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کرائی گئی۔مظاہرے میں کینٹ کے تاجر اور شہری شریک تھے۔
