• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اداریہ … جزل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر تر قی دی جا ءے

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2016
in First Page, کالم
0
اداریہ  …   جزل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر تر قی دی جا ءے

اداریہ
جزل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر تر قی دی جا ءے
Raheel-Sharif2پاک فوج نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے پائی جانے والی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آرمی چیف اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں لیں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے گردش کرنے والی قیاس آرائیاں اور خبریں بے بنیاد ہیں اور ان بے بنیاد خبروں کو پاک فوج مسترد کرتی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ وہ مدت ملازمت پر توسیع پر یقین نہیں رکھتے ، پاک فوج ایک عظیم ادارہ ہے اور اس عظیم ادارے کے مفاد میں وہ مقررہ وقت پر ریٹائر ہو جائیں گے۔
آ رمی چیف جزل راحیل شریف کی جانب سے تو سیع ملازمت کے حوالے سے یہ واضع اعلان آ نے کے بعد اب یہ قیاس آ را ئیاں یقینا بند ہو جا نی چا ھئیں ۔ تو سیع ملازمت کے حوالے آ ر می چیف کے اس بیان کو نہ صرف پا کستان میں بلکہ پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے
عمران خان نے ٹھیک کہا کہ آ رمی چیف نے یہ بیان دے کر اپنی قدو منزلت اور پاک فوج کے وقار میں اضا فہ کیا ہے ۔
یوں تو پاک فوج نے ہمیشہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیانی سرحدوں کی حفاطت کی جنگ لڑی ہے لیکن یہ بات بڑی اہم ہے کہ پاک فوج کے مو جودہ سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جس عزم ، جوا نمر دی اور حو صلہ کے ساتھ مقا بلہ کیا یہ دینا کی تاریخ میں ایک انو کھی اور منفرد داستاں ہے ۔
ضرب عضب کے پرچم تلے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے نو جوانوں نے اپنے کمانڈر جزل راحیل شریف کی قیادت میں لازوال قر با نیاں دے کر پا کستا نی قوم میں نئی امید اور نئے جذ بوں کی شمعیں روشن کی ۔
ایسے حالات میں جب پا کستانی قوم یک زباں جزل را حیل شریف کی مدت ملاز مت میں تو سیع کا مطا لبہ کر رہی ہے جزل راحیل شریف کا مقررہ تاریخ پر ریٹا ئر ہو نے کا واضع اعلان ان کے آ ئین قانوں اور پاک فوج کے عزت و وقار سے وفادار ہو نے کا بین ثبوت ہے ۔
مگر سچی بات وطن عزیز کے ایسے مخصو ص حالات میں جب دہشت گردی اور پا کستان دشمنوں کے خلاف جزل راحیل شریف پا کستا نی قوم کے لئے ایک امید بن چکے ہیں جزل راحیل شریف جیسے محب وطن جراءت مند اور بہادر کمانڈر کی ضرورت پہلے سے زیادہ بڑ ھ جا تی ہے
اس تنا ظر میں پاکستانی قوم یہ مطا لبہ کر نے میں حق بجا نب ہے کہ جزل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر تر قی دی جا ءے ۔،
images

Anjum Sehrai

Post Views: 61
Tags: Anjum sehrai
Previous Post

ادبی رپورٹ ۔ حسیب اعجاز عاشر

Next Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کا اعزاز

Next Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کا اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

اداریہ جزل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر تر قی دی جا ءے Raheel-Sharif2پاک فوج نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے پائی جانے والی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آرمی چیف اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں لیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے گردش کرنے والی قیاس آرائیاں اور خبریں بے بنیاد ہیں اور ان بے بنیاد خبروں کو پاک فوج مسترد کرتی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ وہ مدت ملازمت پر توسیع پر یقین نہیں رکھتے ، پاک فوج ایک عظیم ادارہ ہے اور اس عظیم ادارے کے مفاد میں وہ مقررہ وقت پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ آ رمی چیف جزل راحیل شریف کی جانب سے تو سیع ملازمت کے حوالے سے یہ واضع اعلان آ نے کے بعد اب یہ قیاس آ را ئیاں یقینا بند ہو جا نی چا ھئیں ۔ تو سیع ملازمت کے حوالے آ ر می چیف کے اس بیان کو نہ صرف پا کستان میں بلکہ پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے عمران خان نے ٹھیک کہا کہ آ رمی چیف نے یہ بیان دے کر اپنی قدو منزلت اور پاک فوج کے وقار میں اضا فہ کیا ہے ۔ یوں تو پاک فوج نے ہمیشہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیانی سرحدوں کی حفاطت کی جنگ لڑی ہے لیکن یہ بات بڑی اہم ہے کہ پاک فوج کے مو جودہ سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جس عزم ، جوا نمر دی اور حو صلہ کے ساتھ مقا بلہ کیا یہ دینا کی تاریخ میں ایک انو کھی اور منفرد داستاں ہے ۔ ضرب عضب کے پرچم تلے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے نو جوانوں نے اپنے کمانڈر جزل راحیل شریف کی قیادت میں لازوال قر با نیاں دے کر پا کستا نی قوم میں نئی امید اور نئے جذ بوں کی شمعیں روشن کی ۔ ایسے حالات میں جب پا کستانی قوم یک زباں جزل را حیل شریف کی مدت ملاز مت میں تو سیع کا مطا لبہ کر رہی ہے جزل راحیل شریف کا مقررہ تاریخ پر ریٹا ئر ہو نے کا واضع اعلان ان کے آ ئین قانوں اور پاک فوج کے عزت و وقار سے وفادار ہو نے کا بین ثبوت ہے ۔ مگر سچی بات وطن عزیز کے ایسے مخصو ص حالات میں جب دہشت گردی اور پا کستان دشمنوں کے خلاف جزل راحیل شریف پا کستا نی قوم کے لئے ایک امید بن چکے ہیں جزل راحیل شریف جیسے محب وطن جراءت مند اور بہادر کمانڈر کی ضرورت پہلے سے زیادہ بڑ ھ جا تی ہے اس تنا ظر میں پاکستانی قوم یہ مطا لبہ کر نے میں حق بجا نب ہے کہ جزل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر تر قی دی جا ءے ۔، images

Anjum Sehrai

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.