طالب علم محمد احسان حیدر نے وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ پروگرام میں مضمون نویسی کے مقابلوں میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان کے سیکنڈ ائر کے طالب علم محمد احسان حیدر نے وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ پروگرام میں مضمون نویسی کے مقابلوں میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن لی ہے جس پر شہریوں محمد اکرم خان کونسلر ،محمد نیازی خان،محمد اصغر خان،محمد احسان اللہ ،ڈاکٹر اختر ملک،محمد اشرف ،اور دیگر نے پرنسپل ادارہ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین انکے سٹاف اور طالب احسان حیدر کو مبارک باد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر مزمل حسین کے آنے سے کالج کا تعلیمی ماحول بہتر ہوا ہے اور طلباء نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more