• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ ۔ نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اکا یونین کونسل پہنچنے پروالہانہ استقبال

webmaster by webmaster
جنوری 27, 2016
in First Page
0

نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اکا یونین کونسل پہنچنے پروالہانہ استقبال
12471530_585495341604209_3766060382605012513_oجمن شاہ (صبح پا کستان )یونین کونسل جمن شاہ کے چیئر مین کا یونین کونسل پہنچنے پر لوگوں کا پھولوں کی پتیوں اور ڈھول کے رقص پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اور وائس چیئر مین مہر عبدالغفور گدارہ ، جنرل کونسلرز مہر منظور حسین سمرا، مہر ریاض سمرا، مہر عاش سہو، ڈاکٹر ملک اسلم، ملک محمد رمضان لاڑ، ملک عاشق جوتہ کا اہلیان جمن شاہ و مقامی افراد نے یونین کونسل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا اور ممبران پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کے ساتھ ساتھ ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا ۔ یونین کونسل جمن شاہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب چیئر مین مہر احمد حسن کلاسرہ نے کہاکہ جمن شاہ کی عوام نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ان کی توقعات پر پورا اترنے کے ساتھ عوامی مسائل کے حل کے لئے بھر پور کردار ادا کروں گا۔ سیاسی و سماجی رہنما مہر طفیل لوہانچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپنے مسائل کے حل کے لئے صیح قیادت کا انتخاب کیا ہے ، یونین کونسل میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت پر بھرپورزور دیا جائے گا۔ تقریب سے ملک حق نواز جوتہ، ڈاکٹر مہر عزیز احمد کلاسرہ، مہر عاشق حسین کھوت و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 76
Tags: jaman shah news
Previous Post

لیہ ۔ سینئر ٹیچر راہنما رانا سلطان محمود اختر کل پریس کا نفرنس سے خطاب کریں گے

Next Post

لیہ ۔ جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت متوجہ ہوں

Next Post

لیہ ۔ جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت متوجہ ہوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اکا یونین کونسل پہنچنے پروالہانہ استقبال 12471530_585495341604209_3766060382605012513_oجمن شاہ (صبح پا کستان )یونین کونسل جمن شاہ کے چیئر مین کا یونین کونسل پہنچنے پر لوگوں کا پھولوں کی پتیوں اور ڈھول کے رقص پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ نو منتخب چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہراحمد حسن کلاسرہ اور وائس چیئر مین مہر عبدالغفور گدارہ ، جنرل کونسلرز مہر منظور حسین سمرا، مہر ریاض سمرا، مہر عاش سہو، ڈاکٹر ملک اسلم، ملک محمد رمضان لاڑ، ملک عاشق جوتہ کا اہلیان جمن شاہ و مقامی افراد نے یونین کونسل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا اور ممبران پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کے ساتھ ساتھ ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا ۔ یونین کونسل جمن شاہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب چیئر مین مہر احمد حسن کلاسرہ نے کہاکہ جمن شاہ کی عوام نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ان کی توقعات پر پورا اترنے کے ساتھ عوامی مسائل کے حل کے لئے بھر پور کردار ادا کروں گا۔ سیاسی و سماجی رہنما مہر طفیل لوہانچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے اپنے مسائل کے حل کے لئے صیح قیادت کا انتخاب کیا ہے ، یونین کونسل میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت پر بھرپورزور دیا جائے گا۔ تقریب سے ملک حق نواز جوتہ، ڈاکٹر مہر عزیز احمد کلاسرہ، مہر عاشق حسین کھوت و دیگر نے بھی خطاب کیا۔ رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.