سینئر ٹیچر راہنما رانا سلطان محمود اختر کل پریس کا نفرنس سے خطاب کریں گے
لیہ (صبح پاکستان) سر پرست اعلی متحدہ محاذ اساتذہ پا کستان اور مر کزی صدر پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسو سی ایشن رانا سلطان محمود کل28 جنوری کو 3 بجے دن مدینہ میرج ہال میں پریس کا نفرنس سے خطاب کریں گے ,
جاری کءے گءے اعلا میہ کے مطابق پریس کا نفرنس میں استذہ رہنماء ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب کی طرف سے دی گئی احتجاجی کال کے شیڈول کی تفصیلات سے میڈ یا کو آگاہ کریں گے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








