نجی و سرکاری سکو لز 31 جنوری تک بند رہیں گے ۔ پنجاب حکومت
لاہور(مانیٹر ننگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے ایک اعلا میہ کے مطا بق تمام نجی اور سرکاری اسکولز 31 جنوری تک بند رہیں گے
تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کےتمام سکولز31 جنوری تک بند رہیں گے ۔میڈ یا ذرائع کے مطا بق حکومت پنجاب کی طرف سے یہ فیصلہ شدید سردی اور دھند کی وجہ سے کیا گیا ہے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







