انجینئر میاں محمد سلیم اقبال نے میپکوسب ڈویژن کروڑ کا چارج سنبھال لیا
کروڑ لعل عیسن (صبح پاکستان) گزشتہ روز حال ہی میں انجئینرنگ مکمل کرنے والے نو جوان انجینئر میاں محمد سلیم اقبال نے میپکوسب ڈویژن کروڑ کا چارج لیتے ہوئے کام شروع کر دیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ادارہ نے جو ذمہ داری سونپی ہے اس کو احسن طریقے سے سر انجام دونگا انھوں نے کہاکہ دفتر کو دوستانہ ماحول میں چلایا جائے گا سائلین کو دفتر میں عزت و احترام دیا جائے گا واپڈا صارفین ہی ہمارا سرمایہ ہیں ان کی خدمت کرنا ہم پر لازم ہیں انھوں شہریوں سے مکمل تعاون کی اپیل کی ہے پر دفتر کے دیگر اہلکاروں نے انجینئر میاں محمد اقبال سلیم کی تعنیاتی پر مٹھائی تقسیم کی
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن