میاں محمد مشتاق لا ہوری کے بھا ئی میاں محمد اشفاق بقضا ئے الہی وفات پا گئے کروڑ لعل...
Read moreDetailsمریضوں کو علاج معالجہ غفلت اور کوتاہی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی ہو گی ، ڈی سی او...
Read moreDetailsاینٹوں کے بھٹوں پر بھوسے کا استعمال ، شدید قلت ،بھوسے کے سرکاری نرخ مقرر کئے جائیں جمن شاہ (صبح...
Read moreDetailsSubah.e.pakistan layyah . most viewed video is about Trauma Hospital more then 5000 peoples https://www.facebook.com/Subh-e-Pakistan-Layyah-210852205614890/videos
Read moreDetailsگھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کر لی،مقدمہ درج کروڑ لعل عیسن( ظاہر شاہ سے ) گھریلو...
Read moreDetailsزرعی شعبہ میں بہتری کے ذریعے فوڈ سیکورٹی کو یقینی بنا یا جا سکتا ہے ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر غلام...
Read moreDetailsغیر رجسٹرڈ مو ٹر سا ئیکلوں کے خلاف خصو صی پو لیس آ پریشن ، سینکڑوں بلا نمبر ی موٹر...
Read moreDetailsانجمن تاجران کا ملک گیر کنونشن، ود ہولڈ نگ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ لیہ(صبح پا کستان )انجمن تاجران کا...
Read moreDetailsگھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی لیہ(صبح پا کستان)گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال...
Read moreDetailsکروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا فاریسٹ فیملی پارک فتح پور ضلعی انتظا میہ کی تو جہ کا منتظر...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsٹمبر ما فیا متحرک ، بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک کروڑوں روپے کے سوکھے درخت چوری
لیہ(صبح پا کستان)دریا کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لئے بنے بندپر کروڑوں روپے کے سوکھے درخت ، چوری، ٹمبر مافیا کی نذر ہونے لگے۔رات کے اندھیرے میں بند اعجاز آباد سے بکھری احمد خان تک ٹمبر مافیا نے لکڑی چوری کرنے کا سلسلہ شروع کیاہو اہے جس سے اب تک سینکڑوں قیمتی درخت بند سے غائب ہو چکے ہیں۔بند سے درختوں کے چوری ہونے سے دریاکی تباہ کاریوں کو بچانے کے لئے بنایا گیا پروٹیکشن بند کے پشتے کمزور ہونا شروع ہو چکے ہیں اور بن سے مٹی گر رہی ہے جبکہ بعض جگہوں سے سینکڑوں من مٹی بھی غائب ہو چکی ہے۔اہل علاقہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بن پر لگے کروڑوں روپے کے سوکھے درخت فروخت کر کے حکومت علاقہ کے مکینوں کے لئے میگا پروجیکٹ شروع کر سکتی ہے اور درختوں کی چوری ہونے سے حکومتی خزانے کو ٹیکہ لگا رہا ہے جس میں محکمہ جنگلات کے اہلکار بھی ملوث ہیں۔انہوں نے کہا کہ بند پر نئے پودے لگا ئیں جائیں اور تمام سوکھے ہوئے درختوں کو فروخت کیا جائے۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سر فراز پریس رپورٹر