• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تحفظ نسواں نا منظور ،سال 2016ء حضرت عائشہ کو رول ماڈل کے طور پر منایا جائے گا،رفعیہ فاطمہ

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2016
in First Page
0

تحفظ نسواں بل خاوند کی خدمت کو غلامی اور دوسروں کی خدمت کو آزادی کا نام ہے،سال 2016ء حضرت عائشہ کو رول ماڈل کے طور پر منایا جائے گا،رفعیہ فاطمہ
hijabلیہ(صبح پا کستان)ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین جنوبی پنجاب رفعیہ فاطمہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ نسواں بل خاوند کی خدمت کو غلامی اور دوسروں کی خدمت کو آزادی کا نام ہے عورتوں کے حقوق کے نام پر پیش ہونے والے تمام بلز نے عورتوں کو بے توقیر کیا ہے انہوں نے کہا کہ مغرب پاکستان کو دیئے گئے ٹکروں کے بدلے میں حکمرانوں ،بیورو کریسی اور این جی اوزکے ذریعے سے پاکستانی مردوں کو غیرت ور عورتوں کو حیا سے محروم کر نا چاہتا ہے تاکہ پاکستان میں مردو خواتین دین سے بے بہرہ ہو جائیں آزادی کے نام پر بے حیائی پھیل جائے اور ملک و قوم تباہی سے دو چار ہو جائے ،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین اور ہر مسلمان خاتون کی رول ماڈل حضرت عائشہ ہیں اور سال 2016ء کے دوران خواتین جماعت اسلامی قریہ قریہ اس عظیم کر دارکو عام کرنے کے سال کے طور پر منا رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی حکمرانوں نے قومی وسائل کو لوٹ مار کا ذریعہ بنایاہو اہے جس سے مہنگائی،بے روز گاری،،دہشت گردی،بے انصافی کرپشن عام ہو چکی ہت انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی قیادت اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی نے ہمیشہ کرپشن اور عورتوں کے حقوق کے خلاف ہونے والی ہر سازش کے خلاف اپنا قومی و اسلامی کردار ادا کیا ہے اس موقع پر ناطمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع لیہ زرتاشہ ندیم،او نائب ناظمہ ضلع لیہ غزالہ رؤف بھی موجود تھیں۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

Post Views: 14
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں زیر علاج

Next Post

لیہ ۔ صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے

Next Post

لیہ ۔ صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

تحفظ نسواں بل خاوند کی خدمت کو غلامی اور دوسروں کی خدمت کو آزادی کا نام ہے،سال 2016ء حضرت عائشہ کو رول ماڈل کے طور پر منایا جائے گا،رفعیہ فاطمہ hijabلیہ(صبح پا کستان)ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین جنوبی پنجاب رفعیہ فاطمہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ نسواں بل خاوند کی خدمت کو غلامی اور دوسروں کی خدمت کو آزادی کا نام ہے عورتوں کے حقوق کے نام پر پیش ہونے والے تمام بلز نے عورتوں کو بے توقیر کیا ہے انہوں نے کہا کہ مغرب پاکستان کو دیئے گئے ٹکروں کے بدلے میں حکمرانوں ،بیورو کریسی اور این جی اوزکے ذریعے سے پاکستانی مردوں کو غیرت ور عورتوں کو حیا سے محروم کر نا چاہتا ہے تاکہ پاکستان میں مردو خواتین دین سے بے بہرہ ہو جائیں آزادی کے نام پر بے حیائی پھیل جائے اور ملک و قوم تباہی سے دو چار ہو جائے ،انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین اور ہر مسلمان خاتون کی رول ماڈل حضرت عائشہ ہیں اور سال 2016ء کے دوران خواتین جماعت اسلامی قریہ قریہ اس عظیم کر دارکو عام کرنے کے سال کے طور پر منا رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی حکمرانوں نے قومی وسائل کو لوٹ مار کا ذریعہ بنایاہو اہے جس سے مہنگائی،بے روز گاری،،دہشت گردی،بے انصافی کرپشن عام ہو چکی ہت انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی قیادت اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی نے ہمیشہ کرپشن اور عورتوں کے حقوق کے خلاف ہونے والی ہر سازش کے خلاف اپنا قومی و اسلامی کردار ادا کیا ہے اس موقع پر ناطمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع لیہ زرتاشہ ندیم،او نائب ناظمہ ضلع لیہ غزالہ رؤف بھی موجود تھیں۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.