معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں زیر علاج ہیں
لیہ (صبح پا کستان )معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علیل ہو گئے ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہسپتال میں زیر علاج ۔ ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر سید غلام مصطفی گیلا نی نے معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب کی ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں عیا دت کی اور ہسپتا ل سے دستیاب طبی سہو لیا ت کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں ۔ ای ڈی او نے شعیب جا زب کے علا ج معالجہ کے لئے ایم ایس کو تمام ضروری ادویا ت ہسپتا ل سے فراہم کر نے کی ہدایت کی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








