• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے

webmaster by webmaster
مارچ 14, 2016
in First Page
0

صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے
faridiلیہ(عبد الرحمن فریدی سے )صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے تین سال تک تمام اخراجات حکومت پنجاب ادا کرے گی خسار کے شکار بعض صنعتی اداروں کے بعد درس و تدریس کے اداروں کا مرحلہ وار نجی شعبہ کے حوالے کرنے کی طرف پیش قدمی شروع ہو گئی ہے ضلع لیہ کے ایک ہزار میں 13پرائمری سکول پرائیویٹ مالکان کے حوالے کئے جا رہے ہیں تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کے ایک فیصلہ کے تحت غیر تسلی بخش کارکردگی کے حامل گرلز بوائز پرائمری سکولز کے مرحلہ وارپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ذریعے مختلف شخصیات و پرائیویٹ تعیمی اداروں کے مالکان کو ایک ہزار تعلیمی ادارے سپر دکر دیئے گئے ہیں ضن میں ضلع لیہ کے 13سکولز کا نظم و نسق 16مارچ سے پرائیویٹ سیکٹر کے سپر کر دیا جائیگا،حکومت پنجاب کے اپنے ہی تعلیمی اداروں کوآئندہ نہ چلا سکنے اور ان سکولز میں درس و تدریس کو جاری رکھنے کیلئے حکومت پنجاب تمام تدریسی و غیر تدریسی اخراجات نجی شعبہ کو ہر ماہ باقائدگی سے ادا کرے گا،یہاں یہ بات یاد رہے کہ پاکستان میں مختلف خسارہ کا شکار انڈسٹری کو نجی شعبہ کو فروخت کر دی گئیں ہیں تاہم تعلیمیاداروں کی پرائیویٹ شعبہ میں شفٹنگ اور اخراجات حکومت کے خود برداشت کرنے کا منفرد واقعہ ہے جس پر کل سے عملدرآمد کا آغاز ہو رہا ہے،تعلیمی اداروں سے دستبرداری کو گورنمنٹ کا ایجوکیشن کا سقوط بھی بعض حلقے قرار دے رہے ہیں ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ تحفظ نسواں نا منظور ،سال 2016ء حضرت عائشہ کو رول ماڈل کے طور پر منایا جائے گا،رفعیہ فاطمہ

Next Post

تعلیم شعور دینے میں ناکام کیوں ۔؟ محمد عمار احمد

Next Post
تعلیم شعور دینے میں ناکام کیوں ۔؟    محمد عمار احمد

تعلیم شعور دینے میں ناکام کیوں ۔؟ محمد عمار احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے faridiلیہ(عبد الرحمن فریدی سے )صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیئے جائیں گے تین سال تک تمام اخراجات حکومت پنجاب ادا کرے گی خسار کے شکار بعض صنعتی اداروں کے بعد درس و تدریس کے اداروں کا مرحلہ وار نجی شعبہ کے حوالے کرنے کی طرف پیش قدمی شروع ہو گئی ہے ضلع لیہ کے ایک ہزار میں 13پرائمری سکول پرائیویٹ مالکان کے حوالے کئے جا رہے ہیں تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کے ایک فیصلہ کے تحت غیر تسلی بخش کارکردگی کے حامل گرلز بوائز پرائمری سکولز کے مرحلہ وارپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ذریعے مختلف شخصیات و پرائیویٹ تعیمی اداروں کے مالکان کو ایک ہزار تعلیمی ادارے سپر دکر دیئے گئے ہیں ضن میں ضلع لیہ کے 13سکولز کا نظم و نسق 16مارچ سے پرائیویٹ سیکٹر کے سپر کر دیا جائیگا،حکومت پنجاب کے اپنے ہی تعلیمی اداروں کوآئندہ نہ چلا سکنے اور ان سکولز میں درس و تدریس کو جاری رکھنے کیلئے حکومت پنجاب تمام تدریسی و غیر تدریسی اخراجات نجی شعبہ کو ہر ماہ باقائدگی سے ادا کرے گا،یہاں یہ بات یاد رہے کہ پاکستان میں مختلف خسارہ کا شکار انڈسٹری کو نجی شعبہ کو فروخت کر دی گئیں ہیں تاہم تعلیمیاداروں کی پرائیویٹ شعبہ میں شفٹنگ اور اخراجات حکومت کے خود برداشت کرنے کا منفرد واقعہ ہے جس پر کل سے عملدرآمد کا آغاز ہو رہا ہے،تعلیمی اداروں سے دستبرداری کو گورنمنٹ کا ایجوکیشن کا سقوط بھی بعض حلقے قرار دے رہے ہیں ۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر لیہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.