• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

webmaster by webmaster
مارچ 15, 2016
in First Page
0

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا
Pic From Layyah 15-03-2016لیہ (صبح پاکستان ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور دوران معائنہ ڈسٹرکٹ جیل میں ہسپتال ، کچن اسیران اورنو عمر قیدیو ں کے وارڈ کامعائنہ کیا ، جس میں انہو ں نے صحت وصفائی کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہو ئے اسی معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی جبکہ سکیورٹی کے انتظامات کا بغورجائزہ لیااور تسلی بخش قرار دیا۔ اس موقع پرانہو ں نے معمولی جرائم میں ملوث 3 حوالاتیان کی رہائی کا حکم دیا۔اس موقع پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد جہا نگیر اور محمد نسیم ہمرا ہ تھے جنہو ں نے بریفنگ دی ۔
یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل لیہ کے نئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد جہا نگیر اور محمد نسیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ہے ۔

Pic From Layyah 15-03-2016

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پا پو لیشن ویک کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے ریلی نکا لی گئی

Next Post

ایس ایس پی آ پریشنزکیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء ضلع لیہ کے نئے ڈی پی او تعینات

Next Post

ایس ایس پی آ پریشنزکیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء ضلع لیہ کے نئے ڈی پی او تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا Pic From Layyah 15-03-2016لیہ (صبح پاکستان ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور دوران معائنہ ڈسٹرکٹ جیل میں ہسپتال ، کچن اسیران اورنو عمر قیدیو ں کے وارڈ کامعائنہ کیا ، جس میں انہو ں نے صحت وصفائی کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہو ئے اسی معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی جبکہ سکیورٹی کے انتظامات کا بغورجائزہ لیااور تسلی بخش قرار دیا۔ اس موقع پرانہو ں نے معمولی جرائم میں ملوث 3 حوالاتیان کی رہائی کا حکم دیا۔اس موقع پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد جہا نگیر اور محمد نسیم ہمرا ہ تھے جنہو ں نے بریفنگ دی ۔ یہاں یہ بات بھی قا بل ذکر ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل لیہ کے نئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد جہا نگیر اور محمد نسیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ہے ۔

Pic From Layyah 15-03-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.