نسل نو کی اخلاقی روحانی علمی تربیت کی بدولت ہی پاکستان کو باکردارقیادت میسر آ سکتی ہے ، پروفیسر ڈاکٹر...
Read moreDetailsپنجاب حکومت نے گذشتہ چھ سالوں سے ترقیاتی تعلیمی بجٹ جاری نہیں کیا ۔ سید نیاز احمد گیلانی لیہ(صبح پا...
Read moreDetailsبریکنگ نیوز لیہ ۔ راہزنی کے واقعہ میں زخمی ہو نے والے محکمہ ہاؤسنگ کے سب انجینئر ملک محمد امجد...
Read moreDetailsشام کی سیر کرتے ہوئے محکمہ ہاؤسنگ کا سب انجینئر اور ساتھی راہزنی کا شکار ۔ایک شخص گولی لگنے سے...
Read moreDetailsپنجاب میں 26مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس لیہ(صبح...
Read moreDetailsعلماءاور مذ ہبی جما عتیں ناراض ، حکو مت تحفظ نسواں بل واپس یا ترمیم کر سکتی ہے لاہور (ما...
Read moreDetailsبہبود آبا دی کے فلا حی مر کز لیہ میں محفل نعت و محفل میلا د لیہ (صبح پا کستان)...
Read moreDetailsضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن سپورٹس مقابلے 19مارچ سے ہوں گے لیہ (صبح پا...
Read moreDetailsمثالِ سبزہ، مثالِ خوشبو۔۔ انتظار حسین یہاں پہ اس سا نہیں ہے کوئی۔۔ادب کی دنیا میں وہ جدا تھا ازقلم:...
Read moreDetailsنوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء تحریر۔ مولانامحمدصدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsبچے کو حفاظتی ٹیکہ لگانے سے انکار ،والد کے تکرار پر ہسپتال کے عملہ نے دھکے دیکر نکال دیا
لیہ(صبح پا کستان )بنیادی مرکز صحت شاہ پور کے عملہ کا بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگانے سے انکار ،والد کے تکرار پر ہسپتال سے دھکے دیکر نکال دیا ،علاقہ مکینوں کا احتجاج،بچے کے والد کی ای ڈی صحت کو شکایت ،انکوئری کا حکم جاری،لیہ کے نواحی علاقہ چکنمبر 116Cکے رہائشی جاوید اقبال نے ای ڈی او صحت کو درخواست دی کہ وہ اپنے نومولود بچے کو لیکر بنیادی مرکز صحت شاہ پور صبح 8بجے حفاظتی ٹیکہ لگوانے کیلئے لے کر گیا ،ہسپتال میں موجود عملہ نے کہا کہ بچوں کو حفاظتی ٹیکے 9بجے لگائے جائیں گے نزدیکی گھر ہونے کی وجہ سے واپس آگیا ،9بجے کے بعد دوبارہ بچے کو لیکر ہسپتال گیا جہاں موجودعملہ نے کہا کہ ہمارے پاس 20بچوں کو لگانے کیلئے ویکسین موجود تھی وہ لگا دی گئی ہے اس وقت ہسپتال میں ویکسین موجود نہیں جس پر ہسپتال میں موجود دیگر مریضوں سے پوچھا کہ ان لوگوں نے بچوں کو ویکسین لگا دی ہے ان لوگوں نے کہا کہ نہیں لگائی گئی 20بچوں کو لگائی جانے والی ویکسین کی فہرست مانگنے پر عملہ اور کمپیوٹر آپریٹر شعیب جیلانی نے گالیاں دینے شروع کر دیئے اور کہا کہ تم کون ہوتے ہو ہم سے پوچھنے والے جاؤ تمہارے بچے کو یہاں کوئی ویکسین نہیں لگائے گا اور دھکے دینا شروع کر دیئے جس پر اہل علاقہ بھی اکھٹے ہوگئے ،ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کروڑ کو واقعہ کی تین دن میں انکوئری مکمل کرکے رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے،متاثرہ جاوید اقبال و علاقہ مکینوں نذر عباس،جاوید اقبال،ہاشم حسین،محمد اکرم،محمد اسلموسیم عباس،نئاز علی،غضنفر عباس و دیگر نے ڈی سی اولیہ رانا گلزار احمد سے مطالبہ کیا کہ اس واقعہ کی انکوائری کرکے تادیبی کاروائی کریں ۔

رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر