• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2016
in First Page
0

چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل
12301735_893673470708713_5680433601837360656_nکوٹ سلطان (صبح پا کستان) چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی عرف جانی خان دل کی تکلیف ہو نے کے سبب ہسپتال میں زیر علاج ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ شب نو منتخب چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطان سٹی سردار جانی خان تنگوانی کو دل کا دورہ پڑا جس پر ان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علاج کے لئے منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔ سیاسی ، سماجی رہنما ؤں سابق امیدوار چیئر مین یوسی کوٹ سلطان مہر اصغر پپو ونجھیرہ، جنرل سیکرٹری انجمن تاجران تاجدار مدینہ اللہ نواز سرگانی، کونسلر اکرم خان دستی، مہر اقبال واندر و دیگر نے سردار جانی خان تنگوانی کی مکمل صحت یابی کی دعا کی ہے۔
رپورٹ :۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 34
Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس سپرنگ فیسٹول ۔ تقسیم انعامات

Next Post

لیہ ۔ وزیر اعظم بلا سود قرضہ سکیم کی فراہمی

Next Post

لیہ ۔ وزیر اعظم بلا سود قرضہ سکیم کی فراہمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل 12301735_893673470708713_5680433601837360656_nکوٹ سلطان (صبح پا کستان) چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی عرف جانی خان دل کی تکلیف ہو نے کے سبب ہسپتال میں زیر علاج ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ شب نو منتخب چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطان سٹی سردار جانی خان تنگوانی کو دل کا دورہ پڑا جس پر ان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علاج کے لئے منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔ سیاسی ، سماجی رہنما ؤں سابق امیدوار چیئر مین یوسی کوٹ سلطان مہر اصغر پپو ونجھیرہ، جنرل سیکرٹری انجمن تاجران تاجدار مدینہ اللہ نواز سرگانی، کونسلر اکرم خان دستی، مہر اقبال واندر و دیگر نے سردار جانی خان تنگوانی کی مکمل صحت یابی کی دعا کی ہے۔ رپورٹ :۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.