• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس سپرنگ فیسٹول ۔ تقسیم انعامات

webmaster by webmaster
مارچ 29, 2016
in First Page
0

بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس سپرنگ فیسٹول ۔ تقسیم انعامات
kkkkkkلیہ(صبح پا کستان)بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں کزشتہ روز سپرنگ فیسٹول کا انعقاد ہوا۔ جس میں طلباء و طالبات نے پھولوں کی سجاوٹ کے مقابلے میں شرکت کرتے ہوئے چار قسم کی ترتیب بندی سے پھولوں کو ترتیب دے کر اس مقابلے میں بھرپور حصہ لیا۔ اس خوبصورت ایونٹ میں بہت سارے تفریحی مناظر دیکھنے کو ملے جس میں طالب علموں نے خوبصورت ڈیزائن بنا کر مقابلے کی دوڑ میں شرکت کی۔ اس تقریب کی صدارت کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین نے کی جبکہ پرنسپل کالج آف

ایگریکلچر ڈاکٹر محمد اعجاز رندھاوا کی سرپرستی میں قیام پذیر ہوا۔اس تقریب کو کالج آف ایگریکلچر کی ایگر پرسن سوسائٹی نے آرگنائز کیا ۔ اس تقریب کے آرگنائزر ز ڈاکٹر عبد الستار گدارہ ڈاکٹر عبد القیوم مرزا اور ڈاکٹر طاہرہ عباس تھے۔ جبکہ ہارٹی کلچر کی فیکلٹی ڈاکٹر محمد سلیم ڈاکٹر عنبرین شہزاد اور ڈاکٹر طاہرہ عباس نے بھی اپنی پیشہ ورانہ خدمات سے اس تقریب کو کامیاب بنانے میں معاونت کی۔ اس تقریب کے آخر میں کیمپس ڈائریکٹر اور پرنسپل کالج آف ایگریکلچر نے اول اور دوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس خوبصورت اور دلچسپ تقریب کو کامیاب بنانے میں کالج آف ایگریکلچر کے فیکلٹی ممبران ڈاکٹر توقیر احمد یاسر ،ڈاکٹر عمر فاروق ،ڈاکٹر احمدشیر، ڈاکٹر اظہر عباس خان ،ڈاکٹر محمد شاہد حنیف،ڈاکٹر ساقی کوثر ، ڈاکٹر محمد سلیم، ڈاکٹر حافظ محمد عاطف ،ڈاکٹر ذیشان حسن، ڈاکٹر محمد وسیم، ڈاکٹر عنبرین شہزاد اور ڈاکٹر طاہرہ عباس نے کردار ادا کیا۔

kkkkkk
رپورٹ :۔ رانا عبد الرب پریس رپورٹر

Post Views: 45
Tags: layyah news
Previous Post

جنوبی پنجاب کے اضلاع سمیت صوبے بھر میں دہشت گردوں کےخلاف سیکورٹی فورسزکا آپریشن جاری

Next Post

چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل

Next Post

چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس سپرنگ فیسٹول ۔ تقسیم انعامات kkkkkkلیہ(صبح پا کستان)بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں کزشتہ روز سپرنگ فیسٹول کا انعقاد ہوا۔ جس میں طلباء و طالبات نے پھولوں کی سجاوٹ کے مقابلے میں شرکت کرتے ہوئے چار قسم کی ترتیب بندی سے پھولوں کو ترتیب دے کر اس مقابلے میں بھرپور حصہ لیا۔ اس خوبصورت ایونٹ میں بہت سارے تفریحی مناظر دیکھنے کو ملے جس میں طالب علموں نے خوبصورت ڈیزائن بنا کر مقابلے کی دوڑ میں شرکت کی۔ اس تقریب کی صدارت کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین نے کی جبکہ پرنسپل کالج آف

ایگریکلچر ڈاکٹر محمد اعجاز رندھاوا کی سرپرستی میں قیام پذیر ہوا۔اس تقریب کو کالج آف ایگریکلچر کی ایگر پرسن سوسائٹی نے آرگنائز کیا ۔ اس تقریب کے آرگنائزر ز ڈاکٹر عبد الستار گدارہ ڈاکٹر عبد القیوم مرزا اور ڈاکٹر طاہرہ عباس تھے۔ جبکہ ہارٹی کلچر کی فیکلٹی ڈاکٹر محمد سلیم ڈاکٹر عنبرین شہزاد اور ڈاکٹر طاہرہ عباس نے بھی اپنی پیشہ ورانہ خدمات سے اس تقریب کو کامیاب بنانے میں معاونت کی۔ اس تقریب کے آخر میں کیمپس ڈائریکٹر اور پرنسپل کالج آف ایگریکلچر نے اول اور دوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس خوبصورت اور دلچسپ تقریب کو کامیاب بنانے میں کالج آف ایگریکلچر کے فیکلٹی ممبران ڈاکٹر توقیر احمد یاسر ،ڈاکٹر عمر فاروق ،ڈاکٹر احمدشیر، ڈاکٹر اظہر عباس خان ،ڈاکٹر محمد شاہد حنیف،ڈاکٹر ساقی کوثر ، ڈاکٹر محمد سلیم، ڈاکٹر حافظ محمد عاطف ،ڈاکٹر ذیشان حسن، ڈاکٹر محمد وسیم، ڈاکٹر عنبرین شہزاد اور ڈاکٹر طاہرہ عباس نے کردار ادا کیا۔

kkkkkk رپورٹ :۔ رانا عبد الرب پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.