• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعظم بلا سود قرضہ سکیم کی فراہمی

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2016
in First Page
0

وزیر اعظم بلا سود قرضہ سکیم کی فراہمی
IFLلیہ(صبح پا کستان) عوامی ترقیاتی ادارہ کے زیر اہتمام وزیراعظم میاں نواز شریف بغیر سود قرضہسکیم کے تحت یونین کونسل جکھڑ، سرشتہ تھل کے 87افراد میں چھوٹے قرضے کے چیک تقسیم کر دیئے گئے۔ چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروجیکٹ کوارڈینٹر شیخ وقار الحسن نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یونین کونسل سرشتہ تھل، جکھڑ میں سترہ سو سے زائد افراد میں وزیر اعظم چھوٹا قرضہ سکیم کے تحت چیک تقسیم کئے جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چھوٹا قرضہ حاصل کر کے ضرورت مند مردو خواتین اپنے کارروبار میں مزید توسیع یا چھوٹا کارروبار شروع کر سکتے ہیں۔ پروجیکٹ کوارڈینٹر سحر وحید نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چھوٹا قرضہ حاصل کرنے والے افراد قرضہ کی رقم سے اپنی آمدنی میں اضافے کے لئے کارروبار شروع کریں نہ کہ پیسوں کو ضائع کیاجائے۔ اس موقع پر چیک حاصل کرنے والے افراد نے عوامی ترقیاتی اداہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ بغیر سود قرضہ سکیم کے تحت وہ اپنی آمدنی میں اضافہ کے لئے کارروبار میں توسیع کریں گے۔ چیک حاصل کرنے والی خواتین نے کہاکہ بیس ہزار روپے سے وہ اپنے گھر کی سطح پر کارروبار شروع کر کے گھر کی آمدنی میں اضافہ کا سلسلہ شروع کریں گی۔

IFL

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل

Next Post

چک 120 ٹی ڈی اے مسیحی قبرستان حکومتی عدم توجہی کا شکار

Next Post

چک 120 ٹی ڈی اے مسیحی قبرستان حکومتی عدم توجہی کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

وزیر اعظم بلا سود قرضہ سکیم کی فراہمی IFLلیہ(صبح پا کستان) عوامی ترقیاتی ادارہ کے زیر اہتمام وزیراعظم میاں نواز شریف بغیر سود قرضہسکیم کے تحت یونین کونسل جکھڑ، سرشتہ تھل کے 87افراد میں چھوٹے قرضے کے چیک تقسیم کر دیئے گئے۔ چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروجیکٹ کوارڈینٹر شیخ وقار الحسن نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یونین کونسل سرشتہ تھل، جکھڑ میں سترہ سو سے زائد افراد میں وزیر اعظم چھوٹا قرضہ سکیم کے تحت چیک تقسیم کئے جاچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چھوٹا قرضہ حاصل کر کے ضرورت مند مردو خواتین اپنے کارروبار میں مزید توسیع یا چھوٹا کارروبار شروع کر سکتے ہیں۔ پروجیکٹ کوارڈینٹر سحر وحید نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چھوٹا قرضہ حاصل کرنے والے افراد قرضہ کی رقم سے اپنی آمدنی میں اضافے کے لئے کارروبار شروع کریں نہ کہ پیسوں کو ضائع کیاجائے۔ اس موقع پر چیک حاصل کرنے والے افراد نے عوامی ترقیاتی اداہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ بغیر سود قرضہ سکیم کے تحت وہ اپنی آمدنی میں اضافہ کے لئے کارروبار میں توسیع کریں گے۔ چیک حاصل کرنے والی خواتین نے کہاکہ بیس ہزار روپے سے وہ اپنے گھر کی سطح پر کارروبار شروع کر کے گھر کی آمدنی میں اضافہ کا سلسلہ شروع کریں گی۔

IFL

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.