• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔سرکاری ہسپتالوں کے سٹورز سے حا صل کئے گئے ادویات کےنمونہ جات ، غیر ملکی فرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2016
in First Page
0

سرکاری ہسپتالوں کے سٹورز سے حا صل کئے گئے ادویات کےنمونہ جات ،  غیر ملکی فرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ 
8428806_f520لیہ(صبح پا کستان)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری کا کمال حکومت پنجاب نے فٹ ڈیکلیئر میڈیسن کا کوالٹی چیک کرانے کیلئے غیر ملک وفرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ ضلع حکومت نے فٹ قرار دی گئی 55ادویات کے سربمہر نمونہ جات حکومت پنجاب کو روانہ کر دیئے ،تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خصوصی احکامات کے تحت گذشتہ روزضلع انتظامیہ لیہ،محکمہ صحت اور ضلع پولیس کے بااختیار نمائندگان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ،تحصیل ہید کوارٹر ہسپتالوں اور رورل ہیلتھ سنٹرزکے میڈیسن سٹورز اوپن کروا کر مختلف ادویات کے 55نمونہ جات حاصل کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں بانئے گئے خصوصی سیل کو روانہ کر دی ہیں ضلع بھر کے ہسپتالوں کو محکمہ صحت کی جانب سے ادویات کے ریٹ طے کرنے کے بعد ادویات کی خریداری کی گئی جو کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری حکومت پنجاب کی طرف سے کلئر ہونے کے بعد ڈلیور کی گئی بعض ہسپتالوں میں کلیئر کی گئی ادویات کے ڈس کلر و غیر معیاری ثابت ہونے کی شکایات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے تھرڈ پارٹی کے طور پر غیر ملک کی لیبارٹری یا فرانزک لیبارٹری سے میڈیسن کا تجزیہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ضلع لیہ سے 55ادویات کے نمونہ جات لیکر روانہ کر دیئے گئے ہیں۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 45
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ

Next Post

لیہ کے نئے ڈی پی او اور تھانہ چوک اعظم کے چیلنجز ….. محمد عمر شاکر

Next Post
ایس ایس پی آ پریشنزکیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء ضلع لیہ کے نئے ڈی پی او تعینات

لیہ کے نئے ڈی پی او اور تھانہ چوک اعظم کے چیلنجز ..... محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

سرکاری ہسپتالوں کے سٹورز سے حا صل کئے گئے ادویات کےنمونہ جات ،  غیر ملکی فرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ  8428806_f520لیہ(صبح پا کستان)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری کا کمال حکومت پنجاب نے فٹ ڈیکلیئر میڈیسن کا کوالٹی چیک کرانے کیلئے غیر ملک وفرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ ضلع حکومت نے فٹ قرار دی گئی 55ادویات کے سربمہر نمونہ جات حکومت پنجاب کو روانہ کر دیئے ،تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خصوصی احکامات کے تحت گذشتہ روزضلع انتظامیہ لیہ،محکمہ صحت اور ضلع پولیس کے بااختیار نمائندگان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ،تحصیل ہید کوارٹر ہسپتالوں اور رورل ہیلتھ سنٹرزکے میڈیسن سٹورز اوپن کروا کر مختلف ادویات کے 55نمونہ جات حاصل کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں بانئے گئے خصوصی سیل کو روانہ کر دی ہیں ضلع بھر کے ہسپتالوں کو محکمہ صحت کی جانب سے ادویات کے ریٹ طے کرنے کے بعد ادویات کی خریداری کی گئی جو کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری حکومت پنجاب کی طرف سے کلئر ہونے کے بعد ڈلیور کی گئی بعض ہسپتالوں میں کلیئر کی گئی ادویات کے ڈس کلر و غیر معیاری ثابت ہونے کی شکایات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے تھرڈ پارٹی کے طور پر غیر ملک کی لیبارٹری یا فرانزک لیبارٹری سے میڈیسن کا تجزیہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ضلع لیہ سے 55ادویات کے نمونہ جات لیکر روانہ کر دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.