• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2016
in First Page
0

حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ
Pic From Layyah 28-03-2016لیہ (صبح پا کستان) ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے ٹھوس اقداما ت عمل میں لا رہی ہے اور اس سلسلہ میں پنجا ب کے تمام اضلا ع میں اوور سیز پا کستا نیو ں کے تحفظ کے لئے خصوصی کمیٹیا ں بھر پور طریقے سے کا م کر رہی ہیں یہ بات انہو ں نے اوورسیز پا کستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے منعقدہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی ۔اجلاس میں ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد بھی مو جو د تھے ۔ اجلا س میں مختلف اوورسز پا کستانیو ں ثوبت علی ، محمد انور ، محمد اشرف ، محمد عمیرکے معاملا ت کا جا ئزہ لیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنرلیہ منظور احمد خان چانڈیہ و اسسٹنٹ کمشنر چوبا رہ جا م آفتا ب حسین کو ان کے معاملات اگلے دو دنوں میں حل کر کے رپو رٹ کر نے کی ہدایت کی ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ نے اوور سیز پا کستانیوں کو یقین دلا یا کہ ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے تر جیح بنیا دوں پر عمل درآمد کو یقینی بنا یا جا رہا ہے ۔

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ لاہور دھماکہ ، ضلع بھر کی فضاء سوگوار ۔ بز د لانہ دہشت گردی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت

Next Post

لیہ ۔سرکاری ہسپتالوں کے سٹورز سے حا صل کئے گئے ادویات کےنمونہ جات ، غیر ملکی فرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ

Next Post

لیہ ۔سرکاری ہسپتالوں کے سٹورز سے حا صل کئے گئے ادویات کےنمونہ جات ، غیر ملکی فرانزک لیب سے تجزیہ کرانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ Pic From Layyah 28-03-2016لیہ (صبح پا کستان) ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے ٹھوس اقداما ت عمل میں لا رہی ہے اور اس سلسلہ میں پنجا ب کے تمام اضلا ع میں اوور سیز پا کستا نیو ں کے تحفظ کے لئے خصوصی کمیٹیا ں بھر پور طریقے سے کا م کر رہی ہیں یہ بات انہو ں نے اوورسیز پا کستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے منعقدہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی ۔اجلاس میں ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد بھی مو جو د تھے ۔ اجلا س میں مختلف اوورسز پا کستانیو ں ثوبت علی ، محمد انور ، محمد اشرف ، محمد عمیرکے معاملا ت کا جا ئزہ لیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنرلیہ منظور احمد خان چانڈیہ و اسسٹنٹ کمشنر چوبا رہ جا م آفتا ب حسین کو ان کے معاملات اگلے دو دنوں میں حل کر کے رپو رٹ کر نے کی ہدایت کی ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ نے اوور سیز پا کستانیوں کو یقین دلا یا کہ ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے تر جیح بنیا دوں پر عمل درآمد کو یقینی بنا یا جا رہا ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.