• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ لاہور دھماکہ ، ضلع بھر کی فضاء سوگوار ۔ بز د لانہ دہشت گردی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت

webmaster by webmaster
مارچ 28, 2016
in First Page
0

لاہور دھماکہ ، ضلع بھر کی فضاء سوگوار ۔ بز د لانہ دہشت گردی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت
Terrorism1لیہ(صبح پا کستان )لاہور اقبال پارک میں دھماکہ، تعلیمی اداروں ، بازاروں میں سوگ کی کیفیت رہی ، طلبا، شہریوں کا دہشت گردی کے خلاف اپنے مضبوط عزائم کا اعلان، دہشت گردوں کے قلع قمع کے لئے کاررائیاں تیز کرنے کا مطالبہ۔ اقبال پارک میں گزشتہ رات ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 70سے زائد افراد کی ہلاکت اور تین سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کے بعد آج ضلع بھر کی فضاء مکمل طور پر سوگوار رہی ۔ سکولوں میں ننھے طلبا و طالبا ت ، اساتذہ، تاجروں سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے لئے اپنی تمام تر توانیاں صرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروئیاں مزید تیز کی جائیں۔
عوامی ترقیاتی ادارہ میں اقبال پارک میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بخشش و زخمی افراد کے مکمل صحت یابی کے لئے دعائیں، اظہار یکجہتی کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی کی گئی۔ گزشتہ شب لاہور پارک میں دھماکے میں کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت اور تین سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر گزشتہ روز عوامی ترقیاتی ادارہ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ سینئر کریڈیٹ آفیسر محمد اعظم نے جاں بحق افراد کی بخشش و زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرائی۔ دعائیہ تقریب میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔دعائیہ تقریب میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر مہر طفیل لوہانچ، سیف اللہ الحسینی ، عبدالغفور خان علیانی، کاشف رفیق ، نسیم فاطمہ، زاہد واندر، محمد شہبا ز عقیل، سید افتخار مہدی، شیخ وقار الحسن، رضوان احمد ، سحر وحید سمیت دیگر نے شرکت کی۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

لاہور: گلشن اقبال پارک خودکش دھماکہ ، دہشت گردوں کے خلاف قوم پر عزم

Next Post

لیہ ۔ حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ

Next Post

لیہ ۔ حکومت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے لئے ٹھوس اقداما ت کر رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لاہور دھماکہ ، ضلع بھر کی فضاء سوگوار ۔ بز د لانہ دہشت گردی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت Terrorism1لیہ(صبح پا کستان )لاہور اقبال پارک میں دھماکہ، تعلیمی اداروں ، بازاروں میں سوگ کی کیفیت رہی ، طلبا، شہریوں کا دہشت گردی کے خلاف اپنے مضبوط عزائم کا اعلان، دہشت گردوں کے قلع قمع کے لئے کاررائیاں تیز کرنے کا مطالبہ۔ اقبال پارک میں گزشتہ رات ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 70سے زائد افراد کی ہلاکت اور تین سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کے بعد آج ضلع بھر کی فضاء مکمل طور پر سوگوار رہی ۔ سکولوں میں ننھے طلبا و طالبا ت ، اساتذہ، تاجروں سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے لئے اپنی تمام تر توانیاں صرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروئیاں مزید تیز کی جائیں۔ عوامی ترقیاتی ادارہ میں اقبال پارک میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بخشش و زخمی افراد کے مکمل صحت یابی کے لئے دعائیں، اظہار یکجہتی کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی کی گئی۔ گزشتہ شب لاہور پارک میں دھماکے میں کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت اور تین سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے پر گزشتہ روز عوامی ترقیاتی ادارہ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ سینئر کریڈیٹ آفیسر محمد اعظم نے جاں بحق افراد کی بخشش و زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرائی۔ دعائیہ تقریب میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔دعائیہ تقریب میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر مہر طفیل لوہانچ، سیف اللہ الحسینی ، عبدالغفور خان علیانی، کاشف رفیق ، نسیم فاطمہ، زاہد واندر، محمد شہبا ز عقیل، سید افتخار مہدی، شیخ وقار الحسن، رضوان احمد ، سحر وحید سمیت دیگر نے شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.