• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تشدد سے پاک گھر ” ہم آواز”آ گہی مہم کا آ غاز

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2016
in First Page
0

تشدد سے پاک گھر ” ہم آواز”آ گہی مہم کا آ غاز
awazلیہ(صبح پا کستان)ساؤ تھ ایشیاء پارٹنر شپ پاکستان کے زیر اہتمام چلنے والے آواز اور جوابدہی پروگرام کے سلسلے میں عدم تشدد کے لئے ہم آواز کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے جس کا مقصد گھریلوتشدد کی روک تھام ہے۔ آواز اور جوابدہی پروگرام جن 100 میں چل رہاہیہر گاؤں سے ایک گھر جو تشدد سے پاک ہو منتخب کیا ہے اسکی ایک دیوار پینٹ کی ہے جس پر میسیج لکھا گیا ہے یہ گھر تشدد سے پاک ہے۔ ریجنل کوارڈینیٹر مہر زبیر نے مہم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ تشدد سے پاک گھر کی خصوصیات وہ گھر ہے جہاں جسمانی تشدد نہ ہوتا ہو،جہاں عورتوں کو وراثت میں حصہ دیا جاتا ہو، جہاں عورتوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت اور آزادی ہو،جہاں عورتوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت اور آزادی ہو،جہاں عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی جاتی ہو۔ اس مہم کے چلانے کا مقصد معاشرہ کے تمام طبقات کو آگاہی دینا ہے کہ عورت ملک کی تعمیر وترقی اور گھر میں بچوں کی نشو نما و پرورش میں اہم کردار ادا کر تی ہے اگر عورت تعلیم یافتہ ہوگی تو اپنے بچوں کی تعلیم پر فوکس کرے گی جس کی وجہ سے معاشرہ میں ترقی امن ہوگا۔
رپورٹ :۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 52
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ بھٹہ مالکان کی زیاد تیوں کا پشت پناہ بن گیا ۔بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن

Next Post

چوک اعظم کی خبریں ۔۔ عمر شا کر سے

Next Post

چوک اعظم کی خبریں ۔۔ عمر شا کر سے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

تشدد سے پاک گھر " ہم آواز"آ گہی مہم کا آ غاز awazلیہ(صبح پا کستان)ساؤ تھ ایشیاء پارٹنر شپ پاکستان کے زیر اہتمام چلنے والے آواز اور جوابدہی پروگرام کے سلسلے میں عدم تشدد کے لئے ہم آواز کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے جس کا مقصد گھریلوتشدد کی روک تھام ہے۔ آواز اور جوابدہی پروگرام جن 100 میں چل رہاہیہر گاؤں سے ایک گھر جو تشدد سے پاک ہو منتخب کیا ہے اسکی ایک دیوار پینٹ کی ہے جس پر میسیج لکھا گیا ہے یہ گھر تشدد سے پاک ہے۔ ریجنل کوارڈینیٹر مہر زبیر نے مہم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ تشدد سے پاک گھر کی خصوصیات وہ گھر ہے جہاں جسمانی تشدد نہ ہوتا ہو،جہاں عورتوں کو وراثت میں حصہ دیا جاتا ہو، جہاں عورتوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت اور آزادی ہو،جہاں عورتوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت اور آزادی ہو،جہاں عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی جاتی ہو۔ اس مہم کے چلانے کا مقصد معاشرہ کے تمام طبقات کو آگاہی دینا ہے کہ عورت ملک کی تعمیر وترقی اور گھر میں بچوں کی نشو نما و پرورش میں اہم کردار ادا کر تی ہے اگر عورت تعلیم یافتہ ہوگی تو اپنے بچوں کی تعلیم پر فوکس کرے گی جس کی وجہ سے معاشرہ میں ترقی امن ہوگا۔ رپورٹ :۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.