• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ بھٹہ مالکان کی زیاد تیوں کا پشت پناہ بن گیا ۔بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2016
in First Page
0

پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ بھٹہ مالکان کی زیاد تیوں کا پشت پناہ بن گیا ۔بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن
labourلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ آفیسرلیبر لیہ ایسوسی ایشن کا نمائندہ بن کربھٹہ مالکان کے حقوق کا تحفظ کر رہا ہے اجرت نہ ملنے ،حقوق انسانی کی خلاف ورزی کی شکایت کی جائے تو بھٹہ مزدورکو ملازمت ہی سے نکال دیا جاتا ہے کوئی مزدور درخواست دینے کیلئے تیار ہی نہیں سکول جانے والے بچوں کے 27لاکھ روپے کے فنڈز بھی خرد برد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ان خیالات کا اظہار حکومت پاکستان کی بھٹہ مزدور کو منظور شدہ اجرت نہ ملنے کے خلاف ڈی سی او آفس میں آئے بھٹہ مزدوروں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،چیئرمین بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن منظور حسین خان ،عبدالغفور،وریام،شہزاد گل،محمد رمضان،ریاض حسین،ملازم حسین،عبدالعزیز،،ذوالفقار علی،حاجی محمد یوسف،عالمگیر،فقیر محمد نے کہا کہ سال 2015ء میں حکومت پاکستان نے بھٹہ مزدور کی اجرت 962روپے فی ہزار مقرر کی مگرلیہ کے مزدوروں کو آج بھی 262روپے فی کس کے حساب سے کم مزدوری ادا کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ آفیسر لیبر لیہ اور بھٹہ مالکان کا گٹھ جو ڑ اتنا مضبوط ہے کہ کوئی بھی مزدور محکمہ لیبر لیہ کو کسی بھی قسم کی شکایت درخواست عدم ادائیگیاجرت یا ظلم و زیادتی کے خلاف دینے کیلئے تیار نہ ہے کیونکہ کئی مرتبہ دی گئی درخواست پر ظلم کے شکار بھٹہ مزدور پر محکمہ نے بھٹہ مالکان کے ساتھ ملکر زیادتی کی انہون نے کہا کہ ضلع لیہ کے 200بھٹہ جات پر کام کرنے والے ہزاروں مزدورں میں سے کسی ایک کو بھی سوشل سیکورٹی کارڈ جاری نہ کیا گیا ہے مزدوروں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو چائلڈ لیبر سے ہٹا کر سکولز میں داخل کرایا گیا بچوں کو یونیفارم،شوزوغیرہ دینے کیلئے 27لاکھ روپے کی گرانٹ جاری ہوئی ہے جو ایک ماہ گذر جانے پر بھی بچوں کو ادا نہ کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ لیبر اس فنڈ کو بھی خرد برد کرنے کے درپے ہے اانہوں نے کہا کہ بھٹہ مزدور امیر محمد پنوار نے بھٹہ مالک کے ظلم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا عدالت نے 50ہزار روپے ڈگری کئے مگر محکمہ لیبر عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کرانے کیلئے تیار نہ ہے اور مزدور کو بھی نوکری سے نکال دیا گیا ہیاور بھٹہ مالک 2ہزار وپے فی ہزار اینٹ کے زائد قیمت وصول کر رہے ہیں ،رابطہ پر ڈی او لیبر لیہ ضیغم بخاری نے کہا کہ بھٹہ مزدور اپنے مسائل کیلئے ان کو درخواست ہی نہ دیتے ہیں اور اینٹوں کی زائد قیمت پر فروختگی کی شکایت ہی نہ ہے نہوں نے مزید کہا کہ مزدوروں کے 1300بچے سکولز داخل ہو چکے ہیں جنہیں فنڈز دینے ہیں صارف محمد بلال نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلہ کی روشنی میں بھٹہ جات پیشگی اجرت کا دھندہ تو بظاہر ختم ہو چکا ہے تاہم سابقہ تاریخوں میں بھٹہ مالکان مزدورں کو اپنے جنگل میں گرفتار رکھنے کیلئے محکمہ لیبر لیہ کے گٹھ جوڑ کے نتیجہ میں جکڑا ہوا ہے یہاں یہ بات یاد رہے کہ ضلع لیہ میں فروخت کی جانے والی اینٹیں 2ہزار روپے زائد نرخوں پر فروخت ہو رہی ہیں اور بھٹہ مالکان انڈر سائز اینٹ کیش میمو کے بغیر فروخت کررہے ہیں

labour
رپورٹ :۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

چک 120 ٹی ڈی اے مسیحی قبرستان حکومتی عدم توجہی کا شکار

Next Post

لیہ ۔ تشدد سے پاک گھر ” ہم آواز”آ گہی مہم کا آ غاز

Next Post

لیہ ۔ تشدد سے پاک گھر " ہم آواز"آ گہی مہم کا آ غاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ بھٹہ مالکان کی زیاد تیوں کا پشت پناہ بن گیا ۔بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن labourلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ آفیسرلیبر لیہ ایسوسی ایشن کا نمائندہ بن کربھٹہ مالکان کے حقوق کا تحفظ کر رہا ہے اجرت نہ ملنے ،حقوق انسانی کی خلاف ورزی کی شکایت کی جائے تو بھٹہ مزدورکو ملازمت ہی سے نکال دیا جاتا ہے کوئی مزدور درخواست دینے کیلئے تیار ہی نہیں سکول جانے والے بچوں کے 27لاکھ روپے کے فنڈز بھی خرد برد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ان خیالات کا اظہار حکومت پاکستان کی بھٹہ مزدور کو منظور شدہ اجرت نہ ملنے کے خلاف ڈی سی او آفس میں آئے بھٹہ مزدوروں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،چیئرمین بھٹہ مزدور ایسوسی ایشن منظور حسین خان ،عبدالغفور،وریام،شہزاد گل،محمد رمضان،ریاض حسین،ملازم حسین،عبدالعزیز،،ذوالفقار علی،حاجی محمد یوسف،عالمگیر،فقیر محمد نے کہا کہ سال 2015ء میں حکومت پاکستان نے بھٹہ مزدور کی اجرت 962روپے فی ہزار مقرر کی مگرلیہ کے مزدوروں کو آج بھی 262روپے فی کس کے حساب سے کم مزدوری ادا کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ آفیسر لیبر لیہ اور بھٹہ مالکان کا گٹھ جو ڑ اتنا مضبوط ہے کہ کوئی بھی مزدور محکمہ لیبر لیہ کو کسی بھی قسم کی شکایت درخواست عدم ادائیگیاجرت یا ظلم و زیادتی کے خلاف دینے کیلئے تیار نہ ہے کیونکہ کئی مرتبہ دی گئی درخواست پر ظلم کے شکار بھٹہ مزدور پر محکمہ نے بھٹہ مالکان کے ساتھ ملکر زیادتی کی انہون نے کہا کہ ضلع لیہ کے 200بھٹہ جات پر کام کرنے والے ہزاروں مزدورں میں سے کسی ایک کو بھی سوشل سیکورٹی کارڈ جاری نہ کیا گیا ہے مزدوروں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو چائلڈ لیبر سے ہٹا کر سکولز میں داخل کرایا گیا بچوں کو یونیفارم،شوزوغیرہ دینے کیلئے 27لاکھ روپے کی گرانٹ جاری ہوئی ہے جو ایک ماہ گذر جانے پر بھی بچوں کو ادا نہ کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ لیبر اس فنڈ کو بھی خرد برد کرنے کے درپے ہے اانہوں نے کہا کہ بھٹہ مزدور امیر محمد پنوار نے بھٹہ مالک کے ظلم کے خلاف عدالت سے رجوع کیا عدالت نے 50ہزار روپے ڈگری کئے مگر محکمہ لیبر عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کرانے کیلئے تیار نہ ہے اور مزدور کو بھی نوکری سے نکال دیا گیا ہیاور بھٹہ مالک 2ہزار وپے فی ہزار اینٹ کے زائد قیمت وصول کر رہے ہیں ،رابطہ پر ڈی او لیبر لیہ ضیغم بخاری نے کہا کہ بھٹہ مزدور اپنے مسائل کیلئے ان کو درخواست ہی نہ دیتے ہیں اور اینٹوں کی زائد قیمت پر فروختگی کی شکایت ہی نہ ہے نہوں نے مزید کہا کہ مزدوروں کے 1300بچے سکولز داخل ہو چکے ہیں جنہیں فنڈز دینے ہیں صارف محمد بلال نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلہ کی روشنی میں بھٹہ جات پیشگی اجرت کا دھندہ تو بظاہر ختم ہو چکا ہے تاہم سابقہ تاریخوں میں بھٹہ مالکان مزدورں کو اپنے جنگل میں گرفتار رکھنے کیلئے محکمہ لیبر لیہ کے گٹھ جوڑ کے نتیجہ میں جکڑا ہوا ہے یہاں یہ بات یاد رہے کہ ضلع لیہ میں فروخت کی جانے والی اینٹیں 2ہزار روپے زائد نرخوں پر فروخت ہو رہی ہیں اور بھٹہ مالکان انڈر سائز اینٹ کیش میمو کے بغیر فروخت کررہے ہیں

labour رپورٹ :۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.