• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کی خبریں ۔۔ عمر شا کر سے

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2016
in First Page
0

ہا ئیکورٹ نے مسلم لیگی امیدوار کیخلاف اسٹے آرڈر خارج کر دیا
41778_140289402666191_5856_nچوک اعظم (صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی دو وارڈز کی گنتی کا سٹے آڈر ہائیکورٹ ملتان بنچ سے خارج مسلم لیگیوں کا جشن تحریک انصاف کی قانونی ماہرین سے مشاورت جشن تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی وارڈ نمبر ا یک اورچار سے تحریک انصاف صابری گروپ کے امیدوار ساجد نیازی اور عدنان نذیر علوی کامیاب ہوئے تھے چوک اعظم نظریاتی گروپ کے میاں عمران الحق اور حاجی ظفر علوی شکست خوردہ امیدواروں نے الیکشن ٹربیونل ڈیرہ غازیخان میں کامیاب امیدواروں کی کامیابی کے خلاف اپیل دائر کی تھی الیکشن ٹربیونل کے جسٹس اعجاز بٹر نے 22فروری کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لیہ کو آڈر جاری کیا تھا کہ وارڈ نمبر ایک اور چار کے تھیلے الیکشن ٹربیونل میں پیش کیے جائیں سخت سیکورٹی حصار میں ووٹوں کے تھیلے لیہ سے ڈیرہ غازیخان پہنچائے گئے مگر تحریک انصاف کے کونسلرز نے اس تاریخ پیشی پر ملتان ہائیکورٹ کا سٹے آڈر پیش کر دیا جس کے سبب گنتی کا عمل رک گیا بعد آزاں گزشتہ روز ملتان ہائیکورٹ بنچ کے جسٹس مشتاق احمد تارڑ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد تحریک انصاف کے امیدواروں کی طرف سے حاصل کیا جانے والا سٹے آڈر خارج کر دیا عدالتی فیصلے کی چوک اعظم میں خبر پہنچنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کے نامزد چئیرمین ملک ریاض گرواہ کے ڈیرے پر مسلم لیگی کارکنان اکٹھے ہو گے اور عدالتی فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤو ں نے آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کے لئے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کر دی

ٹرانسپورٹر کی من مانی ۔ مسافروں سے ناروا سلوک
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک منڈا سے چوک اعظم تک ٹرانسپورٹر اضافی کرایہ وصول کر رہے ہیں اجتجاج پر مسافروں کی تزلیل کی جاتی ہے کمشنر ڈیرہ غازیخان نوٹس لیں یوسف حماد تفصیل کے مطابق چوک اعظم کی سماجی شخصیت یوسف حماد نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوک منڈا سے چوک اعظم تک ٹرانسپورٹر ساٹھ روپے اضافی کرایہ وصول کر رہے ہیں زائد کرائے کی وصولی پر اجتجاج پر مسافروں کی تزلیل کی جاتی ہے ویرانے میں مسافروں کو اتار دیا جاتا ہے کمشنر ڈیرہ غازیخان نوٹس لیکر زائد کرایہ وصول کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے

محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم
03136522265

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ تشدد سے پاک گھر ” ہم آواز”آ گہی مہم کا آ غاز

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ مرکزی انجمن تاجرن کی طرف سے عمرہ کے ٹکٹوں کی قرعہ انداز ی

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ مرکزی انجمن تاجرن کی طرف سے عمرہ کے ٹکٹوں کی قرعہ انداز ی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ہا ئیکورٹ نے مسلم لیگی امیدوار کیخلاف اسٹے آرڈر خارج کر دیا 41778_140289402666191_5856_nچوک اعظم (صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی دو وارڈز کی گنتی کا سٹے آڈر ہائیکورٹ ملتان بنچ سے خارج مسلم لیگیوں کا جشن تحریک انصاف کی قانونی ماہرین سے مشاورت جشن تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی وارڈ نمبر ا یک اورچار سے تحریک انصاف صابری گروپ کے امیدوار ساجد نیازی اور عدنان نذیر علوی کامیاب ہوئے تھے چوک اعظم نظریاتی گروپ کے میاں عمران الحق اور حاجی ظفر علوی شکست خوردہ امیدواروں نے الیکشن ٹربیونل ڈیرہ غازیخان میں کامیاب امیدواروں کی کامیابی کے خلاف اپیل دائر کی تھی الیکشن ٹربیونل کے جسٹس اعجاز بٹر نے 22فروری کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لیہ کو آڈر جاری کیا تھا کہ وارڈ نمبر ایک اور چار کے تھیلے الیکشن ٹربیونل میں پیش کیے جائیں سخت سیکورٹی حصار میں ووٹوں کے تھیلے لیہ سے ڈیرہ غازیخان پہنچائے گئے مگر تحریک انصاف کے کونسلرز نے اس تاریخ پیشی پر ملتان ہائیکورٹ کا سٹے آڈر پیش کر دیا جس کے سبب گنتی کا عمل رک گیا بعد آزاں گزشتہ روز ملتان ہائیکورٹ بنچ کے جسٹس مشتاق احمد تارڑ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد تحریک انصاف کے امیدواروں کی طرف سے حاصل کیا جانے والا سٹے آڈر خارج کر دیا عدالتی فیصلے کی چوک اعظم میں خبر پہنچنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کے نامزد چئیرمین ملک ریاض گرواہ کے ڈیرے پر مسلم لیگی کارکنان اکٹھے ہو گے اور عدالتی فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤو ں نے آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کے لئے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کر دی

ٹرانسپورٹر کی من مانی ۔ مسافروں سے ناروا سلوک چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک منڈا سے چوک اعظم تک ٹرانسپورٹر اضافی کرایہ وصول کر رہے ہیں اجتجاج پر مسافروں کی تزلیل کی جاتی ہے کمشنر ڈیرہ غازیخان نوٹس لیں یوسف حماد تفصیل کے مطابق چوک اعظم کی سماجی شخصیت یوسف حماد نے گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوک منڈا سے چوک اعظم تک ٹرانسپورٹر ساٹھ روپے اضافی کرایہ وصول کر رہے ہیں زائد کرائے کی وصولی پر اجتجاج پر مسافروں کی تزلیل کی جاتی ہے ویرانے میں مسافروں کو اتار دیا جاتا ہے کمشنر ڈیرہ غازیخان نوٹس لیکر زائد کرایہ وصول کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے

محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم 03136522265

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.