حکومتی پابندی، سیکورٹی خدشات کے باوجود میلہ بیساکھی کوٹ سلطان (صبح پا کستان) حکومتی پابندی اور انتہائی سخٹ سیکورٹی خدشات...
Read moreDetailsپاک فوج میں ملازمت کے مواقع - رجسٹریشن کی آخری تاریخ15مئی ملتان(پ ر ) پاک فوج میں بحیثیت سپاہی شمولیت...
Read moreDetailsمطالبات کے حق میںینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی لیہ(صبح پا کستان ) ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن...
Read moreDetailsانصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)...
Read moreDetailsکامرس کالج میں انسداد ڈینگی مہم ،بلدیہ کارکردگی پر شہریوں کے تحفظات چوک اعظم(صبح پا کستان) ڈینگی مچھروں سے بچاو...
Read moreDetailsغیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل کب گرفتار ہو...
Read moreDetailsمحکمہ تعلیم میں 10کروڑ روپے مالیت کی خریداری ،انتظا میہ کی وزیر اعلی کمپلینٹ سیل میں طلبی لیہ(صبح پا کستان)محکمہ...
Read moreDetailsکام کرنے والے ہاتھ اللہ کے دوست ہوتے ہیں ۔انجینئر ظفر اللہ سندھو لیہ(صبح پا کستان)نوجوانوں کی معاشی خودمختاری کے...
Read moreDetailsقدیم میلہ بیساکھی( وساخی) از تحریر ۔ ملک ابوذر منجوٹھہ کوٹ سلطان کا ایک تاریخی میلہ بیساکھی جو آج بھی...
Read moreDetailsریسکیو 1122کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی واک لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsدھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن
چوک اعظم (صبح پا کستان) پولیس کی کاروائی نواحی علاقہ دھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،دو چھاپوں میں 130کپی شراب برآمد ،دو منشیات فروش گرفتار ،اہل علاقہ کی پولیس کو خراج تحسین ،اپنے تھانے میں منشیات کے خاتمے کا عزائم کر چکے ہیں ایس ایچ اوسرفرازخان گاڈی تفصیل کے مطابق تھانہ چوک اعظم کو مخبر نے اطلاع دی چوک اعظم کے نواحی دھوری اڈہ پر مشہور منشیات فروش شاہد بھٹی اورشعبان شراب فروخت کر رہے ہیں ایس ایچ اوتھانہ چوک اعظم سرفرازخان گاڈی نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سجاد بشیر ،اکبر علی اسسٹنٹ سب انسپکٹرکے ہمراہ شفقت سندھو کانسٹیبل محمدزمان کانسٹیبل اور دیگر نے دومختلف چھاپے مار کر ملزم شاہد بھٹی کے گھر سے 120کپی اورملزم شعبان سے 30کپی شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اوران کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں مقدمہ نمبر129/16...130/16درج کر لیا ہے پو لیس ذرائع کء مطا بق یہ دونوں ملزم ریکارڈ یافتہ شراب فروش ہیں اوران کے خلاف پہلے بھی مختلف تھانوں میں منشیات فروشی کے مقدمات درج ہیں۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر